Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مارچ 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی
    • پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا
    • صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
    • پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • کراچی میں طوفانی بارش، 19 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی
    • ملک بھر میں بارشوں سے موسم خوشگوار، مزید بارشوں کی پیشگوئی
    • عیدالفطر کے موقع پر عارضی جنگ بندی — آپریشن غضب للحق معطل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش
    خیبرپختونخوا

    مولانا محمد طیب قریشی کی دعائیں: لبیک یارمضان خیبر ٹیلی ویژن کی دینی کاوش

    فروری 27, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور (خصوصی رپورٹر) – چیف خطیب پشاور اور مسجد مہابت خان کے امام، مولانا محمد طیب قریشی نے خیبر ٹیلی ویژن کے خصوصی شو "لبیک یارمضان” کو ایک شاندار دینی کاوش قرار دیا ہے۔

    مولانا قریشی نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی "لبیک یارمضان” دنیا بھر کے لاکھوں ناظرین کو ایمان افروز اور مستند معلومات فراہم کر رہا ہے۔ اس پروگرام میں دلسوز نعتیہ کلام، قرات، تلاوت اور علماء کرام کی ماہ صیام کے حوالے سے لیکچرز شامل ہیں جو قومی اور دینی خدمت کے زمرے میں آتے ہیں۔

    انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک خیبر ٹیلی ویژن نیٹ ورک کو مزید ترقی اور خدمت کا موقع عطا فرمائے تاکہ یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے اور معاشرے میں دینی شعور کو فروغ دے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعزیز تبسم کا عزم: خودمختار ساوی کے ذریعے دکھی انسانیت کی خدمت
    Next Article خیبر پختونخوا میں دہشتگردی، ایک ہفتے میں 18 حملے، 28 پولیس اور سیکیورٹی اہلکار شہید
    Web Desk

    Related Posts

    پی ایس ایل 2026 کی چمچماتی ٹرافی کی خیبر ٹی وی پر شاندار رونمائی

    مارچ 18, 2026

    خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

    مارچ 17, 2026

    تیمرگرہ کے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ، محمد اسرار پر حملے اور صحافیوں کو دھمکیوں کی شدید مذمت

    مارچ 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان نے اپنے میزائل پروگرام کو ممکنہ خطرہ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کر دیا

    مارچ 19, 2026

    صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی

    مارچ 19, 2026

    پاکستان اپنے عوام کے خلاف دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کو ہرگز برداشت نہیں کریگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مارچ 19, 2026

    توانائی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

    مارچ 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.