Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے
    • سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    • اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج
    • آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت
    • خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے
    • بلوچستان کے 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 13 دہشتگرد ہلاک
    • بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 18 دہشتگرد ہلاک
    • حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی
    اہم خبریں

    اسلام آباد کو شکست دے کر لاہور قلندرز پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پہنچ گئی

    مئی 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lahore Qalandars reach PSL 10 final by defeating Islamabad
    لاہور قلندرز کے 203 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ 107رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے دوسرے کوالیفائر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ،قلندرز کے 202 رنز کے جواب میں یونائٹڈ کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز بناکر آوٹ ہو گئی ۔

    لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے کوالیفائر ٹو میچ میں لاہور قلندرز نے  ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے کوسال پریرا 61،محمد نعیم 50، عبداللہ شفیق 25، بھنوکہ راجہ پاکسے 22،آصف علی 15 جبکہ فخرزمان 12 رن ز بنانے میں کامیاب ہوئے ، اسلام آباد یونائٹڈ کی جانب سے تیمل ملز نے 3 جبکہ سلمان ارشاد نے 2 وکٹیں حاصل کیں ۔

    203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائٹڈ کی پوری ٹیم 16ویں اوور میں 107رنز پر آوٹ ہوگئی، اسلام آباد یونائٹڈ کےی جانب سے سلمان علی آغا 33 اور شاداب خان 25 رنز بناکر نمایں بیٹرز رہے جبکہ  9 کھلاڑی ڈبل فیگرمیں بھی داخل نہ ہوسکے ۔

    لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہین شاہ آفریدی، سلمان مرزا اور راشد حسین نے تین، تین وکٹیں حاصل کرکے میچ جیتنے میں اہم کردار ادا کیا ،یوں قلندرز نے یونائٹڈ کو کوالیفائر ٹو میں 95 رنز سے شکست دی ۔

    لاہور قلندرز کے سلمان مرزا کو 3 اوور میں 16 رنز دیکر 3 وکٹیں لینے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ، میگا ایونٹ کا فائنل اتوار کو لاہورقلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
    Next Article آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10جون کو قومی اسمبلی پیش کیا جائے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کھیل میں سیاست کو لانے پر اے بی ڈویلیئرز بھارت پر پھٹ پڑے

    اکتوبر 2, 2025

    سیلاب سے نقصانات کے لیے فی الحال عالمی امداد نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

    اکتوبر 2, 2025

    اسرائیل کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر حملہ، مشتاق احمد سمیت 200 سے زائد گرفتار، دنیا بھر میں احتجاج

    اکتوبر 2, 2025

    آزاد کشمیر کی عوامی ایکشن کمیٹی کو مذاکرات کی دعوت

    اکتوبر 1, 2025

    خیبر نیٹ ورک اور اقرایونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہو گئے

    اکتوبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.