Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لنڈی کوتل: الیکشن 2024 کے لئے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع
    اہم خبریں جنوری 24, 2024

    لنڈی کوتل: الیکشن 2024 کے لئے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع

    Facebook Twitter Email
    Landi Kotal Pani Do Vote Lo movement for election 2024 started
    Share
    Facebook Twitter Email

    لنڈی کوتل میں الیکشن 2024 کے لئے ووٹ کے حوالے سے ووٹرز نے منفرد انداز اپنایا جس میں انہوں نے پانی دو ووٹ لو کی تحریک شروع کی ہے

    ملک بھر میں الکشن 2024ء کی شروعات کے ساتھ ہی، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم شروع ہو گئی ہے۔ لنڈی کوتل میں بھی اس دوران، منفرد انداز میں سیاسی رہنماؤں کو اپنے مسائل یاد دلانے کیلئے نوجوانوں نے مہم شروع کر دی ہے.اعلامیہ کے مطابق لنڈی کوتل کے نوجوانوں نے الیکشن مہم کے دوران "پانی دو ووٹ لو” تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسائل کمیٹی مشران کی پریس کلب میں اس حوالے سے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لنڈی کوتل میں ووٹ کی غرض سے کوئی بھی امیدوار آنے کی زحمت نہ کرے،چونکہ لنڈی کوتل مسائلستان بن گیا ہے۔ تمام تر بنیادی سہولیات سے بھی ،آج کل کے جدید دور میںمحروم ہیں۔

    کمیٹی ممبران نے بتایا کہ مختلف مقامات پر نوجوانوں نے وال چاکنگ کے ذریعے پانی دو ووٹ لو کے نعرے درج کئے ہیں۔ شلمان واٹر سپلائی سکیم میں وزیراعظم کے بار بار اعلانات کے باوجود، کام شروع نہ ہو سکا، 21ویں صدی میں بھی جس کی وجہ سے بچے اور خواتین آج بھی سروں پر دوردراز علاقوں سے پانی لانے پرمجبور ہیں۔

    کمیٹی ممبران نے پریس کانفرنس کے دوران، بجلی کی ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کا ذکر کیا اور بتایا کہ 72 گھنٹوں میں صرف 2 گھنٹوں کے لیے بجلی آتی ہے۔ اس کے علاوہ، ہسپتال میں سہولیات کا فقدان ہے، اس کے علاوہ پشاور مریضوں کو معمولی طبی مسائل کے لئے ریفر کیا جاتا ہے۔کمیٹی ممبران نے ختم ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ اب مزید دھوکہ نہیں کھا سکتے، مسائل کے حل کے لیے عملی اقدامات چاہتے ہیں نہ کہ صرف نعرے اور اعلانات پیش کئے جائے۔

    election 2024 Landi Kotal الیکشن 2024 لنڈی کوتل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپودے بھی آپس میں گفتگو کرتے ہیں، جاپانی سائنسدانوں نے ویڈیو ریکارڈ کر لی
    Next Article پشاور:سوشل میڈیا انفلوئنسر پراجیکٹ میں کام کرنیوالوں کیخلاف چھان بین شروع
    Mahnoor

    Related Posts

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح

    ستمبر 23, 2026

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.