Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
    • کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لنڈی کوتل:عوام کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری
    اہم خبریں

    لنڈی کوتل:عوام کا بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج جاری

    مئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Landi Kotal People are protesting against long load shedding of electricity
    Share
    Facebook Twitter Email

    لنڈی کوتل میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف تمام اقوام نے مشترکہ طور پر احتجاج شروع کیا جس میں بلدیاتی نمائندہ گان، سیاسی جماعتوں کے رہنما، قومی مشران اور مقامی لوگوں نے کثیر تعدا میں شرکت کی ہے۔

    احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین بجلی گریڈ سٹیشن میں داخل ہو گئے اور گریڈ سٹیشن کے اندر جاکر احتجاجی دھرنا دیا۔ احتجاج کے دوران گریڈ سٹیشن میں تمام تر فیڈرز بند کر دیئے گئے۔احتجاح کرتے مظاہرین نے کہا ہے کہ بار بار معاہدوں کے باوجود بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ نامنظور ہے۔ ٹیسکو حکام کے ساتھ 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا معاہدہ کرنے کے باوجود بھیی بجلی فراہم نہیں کی جاتی ہے۔

    مظاہرین کے مطابق 48 گھنٹوں میں صرف اور صرف دو گھنٹوں کے لئے بجلی کو سپلائی کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے مسائل بڑھ رہے ہیں۔ اس قدر طویل لوڈشیڈنگ کے باعث علاقے میں پانی ٹیوب ویلز بند پڑے ہیں اور اس کے ساتھ ہی پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ تمام مشران نے لنڈی کوتل میں مشترکہ طور پر کہا ہے کہ معاہدے کے مطابق 6 گھنٹے بجلی سپلائی فراہمی یقینی بنائی جائے۔مشران کے مطابق مطالبات ماننے تک گریڈ سٹیشن میں احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔

    load shedding طویل لوڈشیڈنگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
    Next Article بانی پی ٹی آئی عمران خان 9 مئی کے مقدمات میں بری
    Mahnoor

    Related Posts

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025

    کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.