Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی
    • میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ۔۔۔ ہانیہ عامر کا چلتی بائیک پر رقص
    • پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ
    • ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی
    • پاکستان میں ذیابیطس کا طوفان: ایک میٹھی سازش کی کڑوی حقیقت
    • پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری
    • پاکستان میں موبائل کمپنیوں کا خاموش گٹھ جوڑ ،ناقص سروس اور مہنگے پیکجز سے اربوں کی کمائی
    • 5اگست کے احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر دیر:دوبارہ حلقہ پی کے 17جندول پرگنتی جاری
    اہم خبریں

    لوئر دیر:دوبارہ حلقہ پی کے 17جندول پرگنتی جاری

    فروری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Dir Constituency PK 17 Jindol Parganati re-enumeration continues
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر دیر میں دوبارہ حلقہ پی کے 17جندول پرگنتی جاری کردی گئی ہے

    صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 17 جندول پر لوئردیر سے دوبارہ گنتی کی جاری ہے۔جماعت اسلامی کے امیدوار اعزاز الملک نے 2ہزار سے زائد ووٹوں کے ساتھ مذکورہ نشست پر  کامیابی حاصل کی تھی۔پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عبید الرحمن نے جس پر  انتخابی نتائج میں تبدیلی کا الزام عائد کیا تھا۔

    درخواست کنندہ نے موقف اپنایا کہ مذکورہ نشست پر فارم 45 نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عبید الرحمان 4 ہزار لیڈ کے ساتھ کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے لیویز اور پولیس کی بھاری نفری ریسٹ ہاوس تیمرگرہ کے باہر تعینات کردی گئی ہے ۔دوسری طرف جماعت اسلامی کے ذمہ داران نے یہ واضح کیا ہے،کہ کسی بھی قسم کا نتائج میں رد وبدل قبول نہیں ہے،ہر حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔

    Lower Dir PK 17 پی کے 17 لوئر دیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنور بخاری شوہر عون چوہدری کی جیت پر برے کمنٹس کرنے والوں پر برس پڑیں
    Next Article پی ٹی آئی:خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی

    اگست 12, 2025

    پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ

    اگست 12, 2025

    ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی

    اگست 12, 2025

    میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ۔۔۔ ہانیہ عامر کا چلتی بائیک پر رقص

    اگست 12, 2025

    پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ

    اگست 12, 2025

    ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 2025

    پاکستان میں ذیابیطس کا طوفان: ایک میٹھی سازش کی کڑوی حقیقت

    اگست 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.