Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    • ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری
    • زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
    • پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
    • 2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک
    • غیر جمہوری اور پرتشدد پالیسیوں کے نتیجے میں افغانستان کو شدید عالمی تنہائی کا سامنا
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر دیر:بروقت پاسپورٹ فراہمی گزشتہ 7 ماہ سے معطل
    اہم خبریں

    لوئر دیر:بروقت پاسپورٹ فراہمی گزشتہ 7 ماہ سے معطل

    مارچ 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Lower Dir Timely delivery of passports has been suspended for the past 7 months
    Share
    Facebook Twitter Email

    لوئر دیر میں بروقت پاسپورٹ فراہمی گزشتہ 7 ماہ سے معطل ہے

    گزشتہ 7 ماہ سے ضلع لوئر دیر میں بروقت پاسپورٹ فراہمی تعطل کا شکار ہے۔ اس حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے کہ 12 ہزار سے زاید پاسپورٹ کی پرنٹنگ مکمل نہیں ہوسکی ہے۔اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں نارمل اور ارجنٹ داخلہ فیس کے ساتھ درخواستیں جمع کرانے والے مایوسی کا شکار ہیں۔ذرائع کے مطابق ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے ویزے بروقت پاسپورٹ فراہمی نہ ہونے کے سبب ایکسپائر ہونے لگے۔ شدید امسال حج اور عمرہ پر جانے والوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔اہالیان علاقہ کے مطابق 7 مارچ سے پاسپورٹ کی فیس میں اضافے کے باوجود پاسپورٹ کا نہ ملنا مایوس کن ہے۔  وفاقی مشیر داخلہ محسن نقوی سے شہریوں کی صورتحال کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

    Lower Dir passports پاسپورٹ لوئر دیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم:اسلام آباد کے مختلف یوٹیلٹی سٹورز کا اچانک دورہ
    Next Article وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
    Mahnoor

    Related Posts

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا

    جنوری 1, 2026

    ریسکیو 1122 کرک کی سال 2025 کی کارکردگی رپورٹ جاری

    جنوری 1, 2026

    زہران ممدانی نے نیویارک کے پہلے مسلم میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    جنوری 1, 2026

    پاکستان کا بھارت کے 260 میگا واٹ ڈلہاستی ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر شدید تحفظات کا اظہار

    جنوری 1, 2026

    2026 شروع، خیبر نیٹ ورک کی جانب سے اہل وطن کو نیا سال مبارک

    جنوری 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.