ریسکیو کے مطابق مردان کاٹلنگ روڈ پر شنکر سٹاپ کے قریب دکان کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ ہوگیا۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 17 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ہے۔
زخمیوں میں سے 14 کو مردان میڈیکل کمپلیکس اور تین کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا ۔
منگل, فروری 25, 2025
بریکنگ نیوز
- پاکستان میں بارشوں کے غیر متوقع رجحانات
- مذاکرات ناکام، پاک افغان کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر بند
- بشریٰ بی بی کی جیل میں آمد کے بعد عمران خان کا ماہانہ خرچہ بڑھ گیا
- شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت
- خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 10 دہشتگرد ہلاک
- چیمپیئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی،دفاعی چیمپیئن پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا
- پاکستان میں 2 مارچ سے رمضان المبارک شروع ہونے کی پیشنگوئی
- حکومت کا رمضان المبارک میں سحرو افطار کے دوران بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ