Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای
    • ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی
    • ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی
    • کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے
    • اسرائیلی حملے میں ایران کے یورینیم افزودگی پلانٹ کو شدید نقصان
    • ایران پر اسرائیلی حملوں میں امریکہ کے شامل ہونے کا امکان
    • خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے 2 مریض سامنے آگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی واقعات، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت بری
    اہم خبریں

    9 مئی واقعات، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت بری

    اکتوبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    May 9 events, PTI Khyber Pakhtunkhwa leadership acquits
    9 مئی واقعات، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی قیادت بری
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:انسدادی دہشت گردی عدالت نے سابق صوبائی وزیر کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، ارباب عاصم، ضلعی صدر پی ٹی آئی عرفان سلیم سمیت دیگر کو بری کر دیا۔9 مئی واقعات کے سلسلے میں تھانہ خان رازق میں کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا اور دیگر کارکنان کیخلاف  ایف آئی آر درج تھی۔

    بری ہونے والے ملزمان میں پی ٹی آئی کے ارباب شیر علی، مینا خان آفریدی، یونس ظہیر اور فضل الہی بھی شامل ہیں۔عدالت نے ایف آئی آر نمبر 433 میں نامزد تمام افراد کو ثبوت کی عدم موجودگی کی بنا پربے قصور ٹھہرایا۔

    اس موقع پر  سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کا کہنا تھا کہ پہلے ہی دن سے کہتے آرہے ہیں کہ تمام مقدمات جھوٹ پر مبنی ہیں، ایک کے بعد ایک تمام کارکنان کو اللہ تعالیٰ نے سرخرو کر دیا۔

    تیمور جھگڑا نے کہا کہ جس دن 9 مئی واقعات کی شفاف انکوائری ہوئی  تو سارا کچا چٹھا کھل جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچینی سفیر نے پاکستان سے ملکر دہشت گردوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا
    Next Article اورکزئی میں دہشت گردوں کیخلاف کارروائی،عوام کی سیکورٹی فورسز کے حق میں نعرے
    Tahseen Ullah Tasir

    Related Posts

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران مسلط شدہ امن یا جنگ قبول نہیں کرے گا، آیت اللہ خامنہ ای

    جون 18, 2025

    ایران، اسرائیل اور غزہ کی صورتحال میں امریکا کا کردار انتہائی مایوس کن ہے،ملالہ یوسفزئی

    جون 18, 2025

    ایران کا ایک اور اسرائیلی ایف 35 مار گرانے کا دعویٰ – تعداد 5 ہوگئی

    جون 18, 2025

    کوئٹہ میں پٹرول بحران: اسمگلنگ مافیا اور پمپ مالکان کی سازش بے نقاب

    جون 18, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات آج طے

    جون 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.