Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 4, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد
    • وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
    • ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
    • سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میکسیکو:انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے
    اہم خبریں

    میکسیکو:انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے

    مئی 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mexico 9 people died when the stage collapsed during the election rally
    Share
    Facebook Twitter Email

    میکسیکو میں انتخابی جلسے کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    میکسیکو میں انتخابی جلسہ ہوا۔جس  کے دوران اسٹیج گرنے سے 9 افراد ہلاک جبکہ 50 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب میکسیکن صدارتی الیکشن میں امیدوار  جارج الوریز مینیز سین پیڈرو گرزا شہر  میں اپنی انتخابی تقریر کررہے تھے۔ اس دوران اسٹیج گر گیا۔ اسٹیج  تیز ہوا کا جھونکا آنے سے گرا۔اس حادثے میں صدارتی امیدوار مینیز محفوظ رہے مگر ان کے بہت سے ساتھی اسٹیج گرنے سے شدید زخمی ہوئے ہیں۔

    صدارتی امیدوار مینیز   نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا ہے کہ اسٹیج کے گرنے سے 3 خواتین، ایک مرد اور ایک بچی ہلاک ہوگئی ہے،جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق 9 ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔صدارتی امیدوار مینیز نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی کسی چیز کو اس طرح اچانک سے محسوس نہیں کیا، امید کرتے ہیں کہ انتظامیہ تحقیقات کرے گی کہ آخر یہ واقعہ کیوں پیش آیا۔ 

    Mexico میکسیکو
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکے پی اور گلگت بلتستان میں گلاف الرٹ جاری کردیا گیا
    Next Article وزیراعظم نے چینی کی قیمت میں اضافہ کو مسترد کر دیا
    Mahnoor

    Related Posts

    9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد

    جولائی 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد

    جولائی 3, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.