Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » میرانشاہ میں امن و استحکام کے لیے اہم جرگہ، قبائلی عمائدین اور پاک فوج کا مشترکہ عزم
    اہم خبریں اپریل 15, 2026

    میرانشاہ میں امن و استحکام کے لیے اہم جرگہ، قبائلی عمائدین اور پاک فوج کا مشترکہ عزم

    Facebook Twitter Email
    miranshah-jirga-north-waziristan-security-meeting
    Share
    Facebook Twitter Email

    میرانشاہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین، مشران اور معززین کا ایک اہم جرگہ منعقد کیا گیا۔ جرگے کے آغاز پر شمالی وزیرستان کے جی او سی نے شرکاء کا خیرمقدم کرتے ہوئے علاقے میں امن و خوشحالی کے قیام میں قبائلی قیادت کے کردار کو سراہا۔

    اجلاس میں مقامی عوام اور ریاستی اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر زور دیا گیا، جبکہ علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ شرکاء کو دہشت گرد عناصر کی جانب سے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں سے آگاہ کیا گیا۔

    اس موقع پر پاک-افغان سرحدی صورتحال اور اس کے شمالی وزیرستان پر ممکنہ اثرات پر بھی گفتگو کی گئی۔ جرگے میں شریک قبائلی عمائدین نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ علاقے میں پائیدار امن، برداشت، حب الوطنی اور قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمحسن نقوی کا پی ایس ایل ٹیموں کیلئے عشائیہ
    Next Article وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.