Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    • فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مشی خان نے راحت فتح علی خان کو ملازم کو مارنے کی ویڈیو پر آڑے ہاتھوں لے لیا
    شوبز

    مشی خان نے راحت فتح علی خان کو ملازم کو مارنے کی ویڈیو پر آڑے ہاتھوں لے لیا

    جنوری 29, 2024Updated:جنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mishi Khan caught Rahat Fateh Ali Khan red-handed on the video of him killing the employee
    Share
    Facebook Twitter Email

    اداکارہ مشی خان نے راحت فتح علی خان کو ملازم کو مارنے کی ویڈیو پر آڑے ہاتھوں لے لیا

    راحت فتح علی خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ پیر صاحب کے دم کیے ہوئے پانی کی بوتل کے گم ہو جانے پر اپنے ملازم کو بہت بے دردی  سے تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں،راحت فتح علی خان کی جانب سے بعد میں ایک بیان بھی جاری کیا گیا ان کا جس میں کہنا تھا کہ  یہ شاگرد اوراستاد کا معاملہ ہے، اس واقعہ کے فوری بعد میں نے ملازم سے معافی مانگ لی تھی۔

    اداکارہ مشی خان نے اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ایک ویڈیو شیئر کی انہوں نے راحت فتح علی خان پر جس میں سخت تنقید کی۔راحت فتح علی خان کو انہوں نے کہا کہ  آپ مشہور زمانہ گلوکار ہیں، آپ کے پاس  بے تحاشہ پیسہ ہے،اور مجھے لگ رہا ہے کہ  آپ کی بوتل کوئی ’شہد کی بوتل‘ ہےآپ جس کے پیچھے اپنے ملازم کو جانوروں کی طرح مار رہے ہیں۔

    اداکارہ مشی خان نے کہا کہ  آپ کو شرم نہیں آتی، ایسی گھٹیا حرکتیں آپ کرتے ہیں،  اتنا پیسہ  آپ کے پاس ہے آپ کی جو بھی شہد کی بوتل غائب ہوئی ہے آپ 10 کریٹ شہد کی بوتلوں اس کے بدلے میں خرید سکتے ہیں۔ایک بوتل کیلئے آپ ایسا کر رہے ہیں، یہ دل ہے آپ کا،انسانی بنیادوں پر آپ کیسے کسی کی مدد کرتے ہوں گے۔اداکارہ نے مزید کہا کہ آپ لوگوں کو اللہ نے  اتنی عزت دی ہے کیا وہ سنبھالی نہیں جا رہی، آپ کا کوئی نہ کوئی چکر  سامنے آتا رہتا ہے۔اور اس ویڈیو کو دیکھ کر تو میں حیران ہی رہ گئی ہوں، آپ اتنے ظالم ہیں،  آپ کو شرم آنی چاہیے۔

    Mishi Khan Rahat Fateh Ali Khan راحت فتح علی خان مشی خان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران پرامریکی سینیٹرزکا براہ راست حملے کا مطالبہ
    Next Article دنیاکی عجیب ترین سڑک جو ایک عمارت کے درمیان سے گزرتی ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025

    فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.