Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا حکومت کا طالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کا اعلان
    خاص خبریں نومبر 3, 2024

    خیبرپختونخوا حکومت کا طالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Monthly Stipend of 1,000 Rupees for 30,000 Students in KP's Merged Areas
    خیبرپختونخوا حکومت کا ضم قبائلی اضلاع میں طالبات کیلئے سکالرشپ پروگرام کا اعلان
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں بچیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے ماہانہ سکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یہ پروگرام متعارف کرایا گیا۔

    تقریب کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ چھٹی سے بارہویں جماعت کی بچیوں کو ماہانہ 1 ہزار روپے وظیفہ فراہم کیا جائے گا، جس سے 514 سکولوں کی تقریباً 30 ہزار بچیاں مستفید ہوں گی۔ یہ سکالرشپ صرف ان بچیوں کے لیے ہوگی جن کی حاضری کم از کم 70 فیصد ہو۔

    اس پروگرام کے تحت ضم اضلاع کے بچیوں کے ماہانہ وظائف پر 1.14 ارب روپے کی لاگت آئے گی، جس میں 82 فیصد کے پی حکومت فراہم کرے گی جبکہ باقی 18 فیصد ورلڈ فوڈ پروگرام کی جانب سے دیا جائے گا۔

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اس موقع پر کہا کہ ضم اضلاع کے لوگوں نے بہت سی قربانیاں دیں اور مشکلات کا سامنا کیا، اس پروگرام کا بنیادی مقصد داخلوں کی شرح کو بڑھانا اور ڈراپ آؤٹ کی شرح کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق پسماندہ طبقوں اور علاقوں کو آگے لانے کے لیے کیا جا رہا ہے، اور اس پروگرام کے ذریعے ضم اضلاع کے سکولوں میں انرولمنٹ میں 14 فیصد اضافہ ہوجائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article9 نومبر کو صوابی جلسہ میں ملک کو بند کرنے کا لائحہ عمل دیا جائے گا، علی امین گنڈاپور
    Next Article جیل جانے کو تیار ہوں، بشری بی بی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.