Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اگست 12, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی
    • میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ۔۔۔ ہانیہ عامر کا چلتی بائیک پر رقص
    • پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ
    • ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی
    • پاکستان میں ذیابیطس کا طوفان: ایک میٹھی سازش کی کڑوی حقیقت
    • پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی اور مشترکہ ترقی کی بنیاد پر قائم ہے،صدر مملکت آصف علی زرداری
    • پاکستان میں موبائل کمپنیوں کا خاموش گٹھ جوڑ ،ناقص سروس اور مہنگے پیکجز سے اربوں کی کمائی
    • 5اگست کے احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں محرم الحرام کی سکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات
    اہم خبریں

    کوئٹہ میں محرم الحرام کی سکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات

    جولائی 8, 2024Updated:جولائی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    More than 1800 personnel have been deployed in Quetta for the security of Muharram
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں محرم الحرام کے دنوں میں سکیورٹی پلان کے تحت شہر بھر میں 1820 اہلکار کو تعینات کردیا گیا ہے۔

    ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ محمد بلوچ کے مطابق شہر بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی پلان کو ترتیب دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی شہر بھر میں 1820 اہلکار تعینات کئے جائے گئے۔سکیورٹی پلان کے تحت شہرکی 52 امام با رگا ہوں میں مجالس عزا بپا ہوں گی،مجالس کے مقامات میں 23 کو حساس ترین،30 مقامات کو حساس اور جبکہ 24 کو نارمل قرار دیا گیا ہے۔ جہاں پر اس کی نوعیت کے مطابق سکیورٹی کو تعینات کیا جائے گا۔امام بارگاہوں پرواک تھرو گیٹ کو نصب کیا جائے گا اور مجالس میں شامل ہونےوالوں کو چیکنگ کے بعد ہی داخلے ہونے کی اجاز ت دی جائے گی۔ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق شہر میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے ہنگامی منصوبہ بھی تیار کیا گیا ہے، تاہم شہر بھر میں صورتحال کو نارمل رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجرمنی کا غیرقانونی افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجنے پر غور
    Next Article نوکنڈی میں پاکستان سے افغانستان چینی سمگلنگ کی کوشش ناکام
    Mahnoor

    Related Posts

    پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی

    اگست 12, 2025

    پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ

    اگست 12, 2025

    ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشتو فلم انڈسٹری کا زوال: پشاور کا ارشد سنیما بھی مسمار، صرف تین سینما باقی

    اگست 12, 2025

    میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال ۔۔۔ ہانیہ عامر کا چلتی بائیک پر رقص

    اگست 12, 2025

    پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ میں بڑھتی قربت سے بھارت کی تشویش میں اضافہ

    اگست 12, 2025

    ژوب میں آپریشن، مزید 3 دہشتگرد ہلاک، 4 روز میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 50 ہو گئی

    اگست 12, 2025

    پاکستان میں ذیابیطس کا طوفان: ایک میٹھی سازش کی کڑوی حقیقت

    اگست 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.