پشاور (حسن علی شاہ) سید منتظم شاہ کا سیریل ’’حیا‘‘ خیبر ٹی وی کے بعد اب کے ٹو پر بھی اردو ڈبنگ میں نشر کیا جارھا ھے جسے ناظرین بیحد پسندیدگی سے دیکھ رھے ہیں۔ اس سیریل کی کہانی ھمارے معاشرے کے اردگرد گھومتی ھے اور عورت کے حقوق اور ناموس کے بارے میں توجہ دلاتی ھے۔ سید فرودس جمال،خان احسان، سلطان حسین، بابا خان اور سید منتظم شاہ مرکزی کرداروں میں ہیں۔
جمعہ, جولائی 11, 2025
بریکنگ نیوز
- جنوبی وزیرستان میں امن کے قیام کیلئے 45رکنی کمیٹی تشکیل، مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق
- مولانا خانزیب کی نماز جنازہ ناوگئی میں ادا، واقعے کا مقدمہ درج،رپورٹ سی پی او ارسال
- ہدفی دہشتگردی کا ایک اور المناک واقعہ
- خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان
- بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 مسافروں کو گاڑی سے اغوا کرکے شہید کردیا گیا
- سیاسی خانہ بدوش اور سیاسی ہجرتیں
- قلات، مستونگ اور لورالائی میں دہشتگردوں کے حملے،متعدد مسافر اغوا،ترجمان بلوچستان حکومت
- چارسدہ: جمال آباد سے لاپتہ چار سالہ بچے کی لاش نالے سے برآمد