پشاور( حسن علیشاہ سے ) نامور اداکار نصیرالدین شاہ نے گزشتہ روز دھلی میں ایک شادی کی تقریب میں اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ھوئے بتایا کہ لاھور سے میری زندگی کی حسیں یادیں وابستہ ہیں۔ اس شہر کو دوسرا گھر سمجھتا ھوں جب بھی لاھور گیا ادبی اور موسیقی کی محفلوں میں شریک ھونیکا موقع ملا شعرا گلوکار اداکار مصنف ادیب فلاسفر اور عالم فاضل رانشوروں کا مسکن ھے یہ لاھور۔۔
منگل, جون 24, 2025
بریکنگ نیوز
- ایران کا قطر میں امریکی اڈے پرحملے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں واضح کمی
- وزیراعظم شہبازشریف کا قطر میں امریکی اڈے پر ایرانی حملے پر اظہار تشویش
- ايران کے قطر،عراق،کویت،بحرین میں امریکی اڈوں پر میزائل حملے
- بانی پی ٹی آئی کے حکم پر ایک منٹ میں اسمبلی تحلیل کردونگا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور
- خیبرپختونخوا حکومت اپنے ہی دعووں سے مکر گئی،بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کئے بغیر بجٹ منظور
- قومی سلامتی کمیٹی کی ایران کے جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت، ایران کے دفاع کے حق کی بھی توثیق
- طاقت اور تقدیر کا تصادم
- پاکستان کا ایٹمی پروگرام، زیرو سے ہیرو تک کا سفر!