Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جون 18, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ
    • ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن
    • بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    • پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال
    • کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت
    • زرعی اور صنعتی شعبوں کی پائیدار ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر خزانہ
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس، محرم جلوسوں اور مجالس کی سکیورٹی کا جائزہ
    • اسماعیل بقائی نے ایران امریکا معاہدے کی تصدیق کر دی، عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات کا اعلان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخواہ محکمہ بلدیات میں 9 نائب قاصدوں کی غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف
    خیبرپختونخوا

    خیبر پختونخواہ محکمہ بلدیات میں 9 نائب قاصدوں کی غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

    جنوری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) مصدقہ اطلاعات کے مطابق نگران حکومت میں ھزاروں ملازمین کو قواعد و ضوابط کے خلاف مختلف محکموں میں گریڈ 9۔ 12 14 16 اور 17 میں بھرتی کیا گیا جنکو ملازمت سے برخاست کئے جانے کے احکامات ایک آدھ روز میں جاری کردئے جاہیں گے.

    دوسری جانب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محکمہ بلدیات میں اس وقت 29 نائب قاصد کام کررھے ہیں جبکہ مطلوبہ تعداد 20 ھے تحقیقات سے یہ انکشاف ھوا کہ ان 9 نائب قاصدوں کی بھرتی کی منظوری نہیں دی گئ اور انکو محکمہ بلدیات میں بھرتی کیا گیا فنانس ڈیپارٹمنٹ نے مذکورہ ملازمین کو ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو بھجوانے کے ساتھ ساتھ انکی تنخواھیں بھی روکنے کا حکم جاری کردیا ھے۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleنائن الیون ہائی جیکروں میں ایک بھی پاکستانی نہیں تھا لیکن دھمکی پاکستان کو ملی،ڈاکٹر نسیم اشرف کا خیبرنیوزکو انٹرویو
    Next Article لاھور میرا دوسرا گھر ھے ۔ نصیرالدین شاہ
    Web Desk

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ایران اور امریکہ امن معاہدہ پاکستان کی سفارتی کامیابی کا ثبوت ہے: مولانا طیب قریشی

    جون 18, 2026

    کوہاٹ اور شبقدر میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک

    جون 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت: 19 جون کو مکمل سالانہ بجٹ پیش کرنےکا فیصلہ

    جون 18, 2026

    ناپاک بھارتی کردار واضح، فتنہ الہندوستان بلوچستان کے امن و استحکام کا دشمن

    جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 2026

    پاکستانی تاجروں کے لیے خوشخبری، تفتان بارڈر پر پاک ایران تجارتی ویزا بحال

    جون 18, 2026

    کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا راولاکوٹ دھرنا بری طرح فلاپ، باشعور عوامی مخالفت کا واضح ثبوت

    جون 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.