Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت
    • آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری
    • زبان کی ترقی میں محکمہ پولیس کا کردار!
    • بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب
    • بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا بلوچستان میں مداخلت کا بڑا ثبوت سامنے آگیا
    • بھارتی سپانسپرڈ فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب
    • پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر وسیم جونیئر کی شادی کی تقریبات
    قومی خبریں

    قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر وسیم جونیئر کی شادی کی تقریبات

    جنوری 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    National cricket team all-rounder Wasim Jr.'s wedding celebrations
    ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کے لیے نیک تمناؤں اور مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے  آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر کی شادی کی تقریبات کا آغاز اسلام آباد میں ہو گیا ۔

    گزشتہ برس نکاح کے بندھن میں بندھنے والے 23 سالہ آل راؤنڈر اب اپنی دلہنیا کو گھر لانے کو تیار ہیں ، فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر قومی کھلاڑی نے اپنی مہندی و ڈھولک کی خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل بھی ہو گئیں ۔

    سوشل میڈیا پر کھلاڑی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز میں محمد وسیم جونیئر مہندی کے اعتبار سے سبز کرتے پاجامے میں نظر آ رہے ہیں ،مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز سے معلوم ہوتا ہے کہ کھلاڑی کی دلہنیا کا نام اسماء ہے ۔

    سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آنے کے بعد ساتھی کھلاڑیوں اور مداحوں کی جانب سے اس جوڑے کے لیے نیک تمناؤں اور مبارک باد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔

    محمد وسیم جونیئر اب تک 2 ٹیسٹ، 20 ون ڈے انٹرنیشنل اور 29 ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ،موبائل کے استعمال پر پابندی لگادی،سرغنہ نور ولی کی آڈیو منظر عام پر
    Next Article مریم نواز کی اے آئی تصاویر شیئر کرنے والا ملزم تخت بهائی سے گرفتار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

    مئی 20, 2025

    بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب

    مئی 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جس کو نبھانےکیلئے لاکھوں عاصم بھی قربان، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    مئی 20, 2025

    پاکستان کی تاریخی فتح: قومی یکجہتی اور عسکری صلاحیت کا ثبوت

    مئی 20, 2025

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

    مئی 20, 2025

    زبان کی ترقی میں محکمہ پولیس کا کردار!

    مئی 20, 2025

    بھارت اور فتنۃ الہند کی بلوچستان میں دہشتگردی اور گٹھ جوڑ بے نقاب

    مئی 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.