Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ڈیرہ بگٹی میں پانی کی قلت، گندہ پانی پینے سے ہیضہ کی وبا پھیل گئی، 13 افراد جاں بحق

ڈیرہ بگٹی( نمائندہ خصوصی)بلوچستان کے دیگر شہروں کی طرح ڈیرہ بگٹی میںبھی پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔چولستان کے مکین پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔ بھیڑ بکریوں سمیت سینکڑوں جانوں پیاس کی بھینٹ چڑھ…

لسبیلہ میں مسافرکوچ اور کار میں تصادم, 4افراد جاں بحق جبکہ 3شدید زخمی

لسبیلہ(نمائندہ خصوص)بلوچستان کے شہر لسبیلہ میں مسافرکوچ اور کار میں تصادم ۔ 4افراد جاں بحق جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کے قریب جھاؤکراس میںکوچ اور کار میںحادثہ ہوا۔کار میں سوار خاتون سمیت ایک…

خیبر پختونخوا کے کچھ اضلاع میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

پشاور: زونل رویت ہلال کمیٹی میں اختلافات، ایک ممبر کا شہادتوں پر عدم اطمینان

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج عید الفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ خیبر پختونخوا کی مختلف مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی، اس موقع پر ملک کی سالمیت…

بلوچستان: دہشتگردوں کا پوسٹ پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور  دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک  فوج  کے میجر شاہد  بشیر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اور 22 اپریل کی…

بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑگئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینےکا فیصلہ

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے  وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم…

سیکیورٹی خدشات، بلوچستان میں تعلیمی ادارے دو روز کےلئے بند

آج اور کل ہونیوالے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردیئے گئے

کوئٹہ( جابر شاہ) کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند کردئیے گئے۔آج اورکل ہونے والے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں تمام سرکاری…

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ختم نہ ہوسکا، ڈاکٹرز نے نئی شرط عائد کردی

مطالبات منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

کوئٹہ( محب اللہ خان) بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج ختم نہ ہوسکا۔ ڈاکٹرز نے نئی شرط عائد کردی ۔ مطالبات منظوری کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف…