Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانا ہماری ترجیح نہیں: محمد زبیر

اپوزیشن سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے حصول کیلئے کوئی بات نہیں کی، ق لیگ کی تردید

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز  کے ترجمان محمد زبیر نے چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی تجویز سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار  کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ…

پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 13دہشت گردہلاک ، 7جوان شہید اور3زخمی

اسلام آباد(آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنادیا۔ 13دہشت گردوں کو مقابلے میں ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے 7جوان شہید اور3زخمی ہوگئے۔ پاک…

بلوچستان: بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب آ گئے

محکمہ موسمیات نے ندی نالوں میں طغیانی کے خدشے کی نئی وارننگ جاری کردی

بلوچستان میں موسلا دھار بارشوں سے ساحلی علاقے زیر آب آگئے۔  گوادر، پسنی، اورماڑہ، جیوانی اور کیچ میں نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا جب کہ گوادر میں سڑکیں، گلیاں اور گاڑیاں ڈوب گئیں۔ گوادرمیں نکاسی آب…

بلوچستان: کیچ میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار شہید

 بلوچستان میں دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا ہے، پاک سرزمین کا دفاع کرتے ہوئے دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے…