Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری

جام کمال نے تحریک عدم اعتماد کا حصہ بننے پر ظہور بلیدی سے جواب طلب کرلیا

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے وزیراعلیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد نمبر 115 پر رائے شماری 25 اکتوبر…

جام کمال اکثریت کی حمایت کھوچکے ہیں: ظہور بلیدی

وزیراعلیٰ جام کمال پر ہارس ٹریڈنگ کا الزام

بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال اکثریت کی حمایت کھوچکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے  ہوئے بلوچستان  عوامی پارٹی کے رہنما ظہور بلیدی نے…

بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرگیا، 3 وزرا اور 2 مشیر مستعفیٰ

کوئٹہ: بلوچستان میں سیاسی بحران اس وقت شدت اختیار کرگیا جب ناراض وزرا، مشیروں اور پارلیمانی سیکریٹریوں کے ایک گروپ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی سے تنازع پر اپنے استعفے صوبائی گورنر…

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ‘بی اے پی’ کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

حکمراں جماعت کے ایک درجن سے زائد ارکان اسمبلی نے موجودہ وزیر اعلیٰ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا تھا

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے صوبے کی حکمراں جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ نے اعلان کیا کہ…

مستونگ میں شعبہ انسداد دہشت گردی کی کارروائی، 11 مبینہ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں  محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے  دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن  کے دوران  فائرنگ کے…

بلوچستان: محرم کے دوران کوئٹہ سمیت 10 اضلاع میں پابندیاں نافذ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران ایک ماہ کیلئے صوبے کے 10 حساس اضلاع میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری سمیت دیگر پابندیاں عائد کردیں۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق حکومت نےمحرم…