Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

بلوچستان میں کانگو وائرس کے 5نئے کیسز

بلوچستان میں کانگو وائرس کے مزید پانچ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کا اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ایم ایس فاطمہ جناح اسپتال ڈاکٹر نوراللہ موسیٰ خیل کے مطابق کانگو کے شبے میں سات مریض فاطمہ جناح اینڈ…

تربت کے قریب کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 4 افراد لاپتہ

تربت کے علاقے مرگاپ کے قریب کار سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 4 افراد لاپتا ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر کیچ حسین جان نے میڈیا کو بتایا کہ تربت کے علاقے مرگاپ کی ندی سے ایک کار گزر  رہی تھی کہ اچانک سیلابی ریلا…

پسنی: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی، کیپٹن اورایک جوان شہید

پسنی: سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں کیپٹن عفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر پسنی…

کوئٹہ: ہزار گنجی میں فورسز کا آپریشن، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ:  ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی اور…

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان کاکڑ انتقال کر گئے

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سینئر رہنما عثمان خان کاکڑ  انتقال کر گئے۔ سیکرٹری اطلاعات پی کے میپ رضامحمدرضا نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر…

بلوچستان کے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10 سال قید کا حکم

کوئٹہ: احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کو 10سال قید کی سزا سنائی ہے اور ان کی تمام جائیداد ضبط کرنےکا بھی حکم دیا ہے۔ اس…

چمن کے بوغرہ چوک پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق

چمن میں دھماکےکے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن کے علاقے بوغرہ چوک مرغی بازارکے قریب جے یو آئی نظریاتی گروپ کے نائب امیر مولانا عبدالقادر کی گاڑی قریب ہوا جس کے نتیجے میں مولانا…