Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی
    • اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا
    • خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان
    • امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
    • آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی
    • پشاور میں غیر قانونی مقیم 640 افغان شہری گرفتار، رجسٹریشن کے بعد طورخم کے راستے ڈی پورٹ
    • پشاور میں بم ناکارہ بنانے کے دوران پھٹ گیا، بی ڈی یو اہلکار شہید
    • گورنر خیبر پختونخوا اور سعودی سفیر نے پشاور میں سعودی ایئرلائنز کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بلوچستان:مسافر بس کھائی میں جاگری،28 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    بلوچستان:مسافر بس کھائی میں جاگری،28 افراد جاں بحق

    مئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Balochistan Passenger bus fell into a ditch, 28 people died
    Share
    Facebook Twitter Email

    صوبہ بلوچستان میں‌تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس ضلع واشک کے مقام پر حادثے کا شکار ہوکر کھائی میں جا گری۔ اس حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 افراد جاں بحق جبکہ کئی افراد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔

    واضح رہے کہ ٹائر کے پھٹنے کی وجہ سے ڈرائیور سے بس بے قابو ہو گئی اور حادثے کا شکار ہو گئی۔واضح رہے کہ حادثے کے بعد تمام زخمیوں اور لاشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال بسیمہ منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان میں بعض زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علاج کے لئے کوئٹہ کی جانب منتقل کر دیا جائے گا۔

    اس حوالے سے لیویز حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں ہیں۔اس حادثہ میں 6 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 22 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حادثہ میں 28 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے بعض افراد کی حالت ابھی بھی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

    Balochistan بلوچستان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ
    Next Article پشاور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسرحاجی اکبر خان شہید
    Mahnoor

    Related Posts

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    لوئر دیر: حیدرے ٹاپ پر پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ،2 اہلکار شہید، 16 زخمی

    جولائی 15, 2026

    اسلام آباد میں کھدائی کے دوران میزائل برآمد، بی ڈی یو نے ناکارہ بناکر علاقے کو کلیئر قررار دیدیا

    جولائی 15, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا امکان

    جولائی 15, 2026

    امریکا، ایران کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

    جولائی 15, 2026

    آپریشن شعبان میں مزید 3 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی

    جولائی 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.