Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جولائی 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
    • بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
    • خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
    • وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
    • کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
    • بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
    • پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ:ٹرین کے سامنے آ کر خودکشی کرنے والا ٹیچر انتقال کرگیا
    اہم خبریں

    کوئٹہ:ٹرین کے سامنے آ کر خودکشی کرنے والا ٹیچر انتقال کرگیا

    جولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Quetta The teacher who committed suicide in front of the train died
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں ٹرین کے سامنے آ کر خودکشی کرنے کی کوشش کرنے والے عامر غوری انتقال کر گیا۔اس کا علاج کراچی کے نجی  ہسپتال میں جاری تھا۔

    ذرائع کے مطابق 25 جون کو کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاون ریلوے کراسنگ پر ایک اسکول ٹیچر عام غوری ٹرین کی زد میں آکر شدید زخمی ہوا تھا۔اس حادثے کی وجہ سے ان کی ایک ٹانگ اور ہاتھ کٹ گیا ۔عامر غوری کے مطابق وہ بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہوا ہے۔جس کے بعد وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ہدایات پر  ان کا علاج کراچی کے نجی سپتال میں کروایا گیا اوراس کے ساتھ ہی ان کی اہلیہ کو بھی ملازمت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس کےبعد میں حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ عامر غوری نے خود ٹرین کے سامنے آکر خودکشی کی کوشش کی ہے۔اس حادثے کے وقت ٹریک پر کوئی بھی بچی موجود نہیں تھی۔فوٹیج سامنے آنے کے بعد عامرغوری کے خلاف ریلوے پولیس کی طرف سے مقدمہ بھی درج کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں محرم کے دوران آٹھ اضلاع حساس قرار
    Next Article شیر افضل مروت کی طرح بہت لوگ سڑکوں پر پھر رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج

    جولائی 12, 2025

    بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے

    جولائی 12, 2025

    خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ

    جولائی 12, 2025

    وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی

    جولائی 12, 2025

    کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جولائی 11, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.