کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر کچرے میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا…
براؤزنگ:بلوچستان
بلوچستان میں پی ٹی آئی کے سینئر اور اہم رہنماں کا اجلاس سید صادق آغا کی زیر صدارت انصاف ہاﺅس سیٹلائٹ ٹان میں منعقد ہوا۔ جس میں پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے13 فروری کی ڈیڈ لائن جاری کردی۔کیس پر سماعت کاجسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری حکم جاری کردیا۔
بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقےجناح ٹاون میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ4 افراد زخمی اور ایک بچی جاں بحق ہو گئی
بلوچستان کے اضلاع سبی اور خضدار میں 3.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اطلاع کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کےمطابق رات بارہ بج…
بلوچ یکجہتی کمیٹی:آج تونسہ میں ہونے والے ریلی سے قبل گرفتاریوں کا مقصد پر امن احتجاج کا راستہ روکنا ہے
اسلام آباد میں جاری بلوچ لواحقین لانگ مارچ کے دھرنا کیمپ کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر کراچی میں بلوچ خواتین کی بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی
صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان اعجاز انور چوہان نے کہا ہے کہ بلوچستان بھر میں انتخابی عملے کی ٹریننگ کا سلسلہ جاری ہے
بلوچستان سندھ کے سنگم پر قائم موچکو چیک پوسٹ پولیس کی کاروائی بھاری مقدار میں نان کسٹم پیڈ ٹائل اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
الیکشن ٹربیونل نے آر او کا فیصلہ مسترد کرتے ہوئے بلوچ رہنما سردار اختر مینگل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔