جدید ٹیکنالوجی زندگی کے ہر شعبے میں قابل قدر تبدیلیاں لے کر آئی ہے۔ آج کل مصنوعی ذہانت سیاسی مہم کا ایک لازمی حصہ بن گیا…
براؤزنگ:قومی خبریں
کوئٹہ میں دوسرے روز بھی دھماکہ ہوا جس کے باعث 2 افراد زخمی شدید زخمی ہو گئے ہیں
انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویزالیکشن کےروز زیر غور نہیں ہے۔پولنگ کے روز چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی اور پاکستانی شہریوں کے قتل میں ملوث ہے۔جمعرات کے روز ہفتہ وار میڈیا بریفنگ…
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ملک بھر میں8 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے
پنجاب اور خیبرپختونخوامیں بارشوں اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں مزیداضافہ ہوگیاہے۔اس کے ساتھ ہی ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کے باعث ہر سو سفیدی چھاگئی ہے۔
امن وامان کی بلوچستان اور کے پی میں بگڑتی صورتحال جاری ہے۔ جس کے باعث آج الیکشن کمیشن کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔جس کی وجہ سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں
قومی ٹیم کے نائب کپتان بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔شاہد آفریدی نے پی سی بی سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے