Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور چین کا اشتراک زرعی تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیشرفت
    • فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک
    • ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی
    • پاک سعودی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں،یہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، دفتر خارجہ
    • پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے پشاور سنٹر سے خصوصی مارننگ شو( دخیبرسحر) براہ راست نشر کیا گیا
    • پشتونوں کے حقوق کی پائمالی کسی صورت برداشت نہیں کرینگے۔ میاں افتخار حسین کا بارڈر لائن میں دوٹوک اعلان
    • افغانستان میں دہشت گرد پناہ گاہیں
    • خوارج کا چہرہ بے نقاب،مساجد کی حرمت پامال، قوم کے دشمن بے نقاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور چین کا اشتراک زرعی تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیشرفت
    اہم خبریں

    پاکستان اور چین کا اشتراک زرعی تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیشرفت

    ستمبر 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and China Collaborate on Agricultural Educational and Green Development Projects
    Pakistan and China Strengthen Ties with New Agricultural Educational and Green Development Initiatives
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور چین کے اشتراک سے زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

    چین کے ساتھ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں کے لیے سرمایہ کاری میں اضافہ کیا جائے گا۔ چین کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے پاکستان کے زرعی شعبے میں جدت لانے کی کوشش کی جائے گی۔

    ایس آئی ایف سی کی معاونت سے شعبہ زراعت اور تعلیم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، اور ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان تین مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔

    ان مفاہمتی یادداشتوں کے ذریعے پاکستان میں اقتصادی ترقی اور نئی ملازمتوں کے مواقع کی توقع کی جارہی ہے۔ تعلیمی تعاون کے ذریعے نوجوانوں کو تعلیمی وسائل اور اسکالرشپ کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے گی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

    ستمبر 20, 2025

    پاک سعودی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں،یہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، دفتر خارجہ

    ستمبر 19, 2025

    غیر تکنیکی تعیناتیاں اور SOPs کی خلاف ورزی، ریسکیو مشن المیے میں بدل گیا

    ستمبر 19, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور چین کا اشتراک زرعی تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیشرفت

    ستمبر 20, 2025

    فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک

    ستمبر 20, 2025

    ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 19, 2025

    پاک سعودی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف نہیں،یہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا معاہدہ ہے، دفتر خارجہ

    ستمبر 19, 2025

    پاک سعودیہ تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے پشاور سنٹر سے خصوصی مارننگ شو( دخیبرسحر) براہ راست نشر کیا گیا

    ستمبر 19, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.