پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے اسلام آباد میں نائب وزیرِ اعظم محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم نے مشرقِ وسطیٰ اور مغربی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کے حصول کے لیے مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے حوالے سے پاکستان کے مسلسل عزم کو اجاگر کیا۔
چینی سفیر نے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار پر چینی حکومت کی گہری قدردانی کا اظہار کیا۔ دونوں فریقین نے اس امید کا اظہار کیا کہ جاری کوششیں تمام فریقین کے مفاد میں خطے میں پائیدار امن و استحکام کا باعث بنیں گی۔
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
بریکنگ نیوز
- افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
- بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
- گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
- پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
- سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
- انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
- سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
- امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار

