Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا
    • پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف
    • 27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی
    • پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا
    • نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی
    • پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
    اہم خبریں

    سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    New history in the stock market, crossing the psychological limit of 72 thousand
    Share
    Facebook Twitter Email

    سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم ، 100 انڈیکس کی 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور ہو گئی ہے

    اعلامیہ کے مطابق کاروباری طبقے کا اعتماد نئی حکومت کی تشکیل کے بعدبحال ہونے لگا ہے۔سٹاک مارکیٹ میں تیزی اس بات کا ثبوت ہے جہاں 100 انڈیکس 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔
    اس حوالے سے ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار رہی اورسٹاک مارکیٹ میں اس دوران 686 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔

    سٹاک مارکیٹ میں مثبت پیش رفت کے تحت 100 انڈیکس 72 ہزار 46 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کرنے لگا ہے۔
    دوسری جانب امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں بھی تواتر کے ساتھ اضافے کا رجحان پایا جا رہا ہے۔
    ذرائع کے مطابق کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ڈالرجس کے بعد 278 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔واضح رہے کہ حکومت کے برسراقتدار آتے ہی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔سٹاک مارکیٹ میں جس کے ساتھ ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کراس کر گئے.

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف آئی ایچ:پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملہ کا نوٹس لےلیا گیا
    Next Article ہالینڈ کے معروف اداکار دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے
    Mahnoor

    Related Posts

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا

    نومبر 6, 2025

    پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک میں مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن، کالعدم تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

    نومبر 6, 2025

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں ہوگا

    نومبر 6, 2025

    پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف

    نومبر 5, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025

    پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.