Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند
    • چاغی میں تانبے اور سونے کے نئے ذخائر دریافت، ریکوڈک منصوبے کے قریب بڑی پیشرفت
    • پاکستان کی معدنی دولت کو کارآمد بنانا ہمارا اجتماعی قومی مقصد ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 74 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: مشیر صحت نگار جوہر کا ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کا دورہ، محفوظ ادویات کی فراہمی پر زور
    خاص خبریں نومبر 13, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: مشیر صحت نگار جوہر کا ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ کا دورہ، محفوظ ادویات کی فراہمی پر زور

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا کی مشیر برائے صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کا دورہ کیا۔

    دورے کے دوران مشیر صحت نے ڈرگ کنٹرول اینڈ فارمیسی سروسز کے امور، محکمانہ کارکردگی اور ادویات کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے جاری اقدامات کا جائزہ لیا۔

    اس موقع پر متعلقہ حکام کی جانب سے محکمہ کی مجموعی کارکردگی، ادویات کی نگرانی، جعلی اور غیر معیاری ادویات کی روک تھام اور ڈرگ انسپکٹرز کے کردار کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

    مشیر صحت نے ادویات کے معیار کی جانچ، مؤثر مانیٹرنگ اور عوام کو محفوظ ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
    Next Article سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 74 دہشتگرد ہلاک
    Saqib Butt

    Related Posts

    پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید

    نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی حکومت کے 13 سال: خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات کا فقدان، عوام کی شدید تنقید

    نومبر 13, 2026

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بے نتیجہ ختم

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا دوسرا روز: غیر ملکی سرمایہ کاروں کا معدنی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار

    نومبر 13, 2026

    پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026: پاکستان کی معیشت نئے اعتماد کے ساتھ ترقی اور تبدیلی کے سفر پر گامزن ہے: وزیراعظم شہباز شریف

    نومبر 13, 2026

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے بند

    نومبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.