Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی
    • سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو
    • وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا
    • جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن
    • معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا
    • ہر خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار،پاک فوج آزادی و خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • جنوبی و شمالی وزیرستان میں جشنِ آزادی کی شاندار تقریبات جاری
    • آئین ناصرف بنیادی حقوق کی ضمانت دیتا ہے بلکہ آزادیوں کی حفاظت بھی کرتا ہے، چیف جسٹس کا جشن آزادی پر پیغام
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی کے امیدواروں کےنوشہرہ اور مردان سےکاغذات نامزدگی منظور
    اہم خبریں

    پی ٹی آئی کے امیدواروں کےنوشہرہ اور مردان سےکاغذات نامزدگی منظور

    جنوری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Nomination papers of PTI candidates from Nowshera and Mardan approved
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان اور نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور۔الیکشن2024ء کیلئَے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی منظور اور مسترد کئے جانے کے حوالے سے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی جاری ہے۔

    تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبیونل نے مردان کے حلقہ این اے 21 کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار مجاہد علی، این اے 22 اور پی کے 58 کے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالسلام آفریدی اور صوبائِی حلقہ پی کے 54 پر پی ٹی آئی ہی کے عدنان خان کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے۔
    ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبیونل نے پی کے 88 نوشہرہ سے بھی پی ٹی آئی کے امیدوار میاں محمد عمر کے کاغذات منظور کرلئے۔

    approved candidates Mardan Nowshera papers PTI امیدواروں پی ٹی آئی کاغذات مردان منظور نوشہرہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجامعہ پشاور کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، تنخواہوں میں اضافے کی منظوری مل گئی
    Next Article یون پیونگ کی طرف شمالی کوریا نے 200 سے زائد آرٹلری شیلز فائر کردیئے
    Mahnoor

    Related Posts

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان میں یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60 دن کمی

    اگست 14, 2025

    سپریم کورٹ میں 1980ء کی جگہ 2025ء کے رولز باقاعدہ لاگو

    اگست 14, 2025

    وزیراعظم کی نشان پاکستان لینے سے معذرت، اپنا نام فہرست سے نکال دیا

    اگست 14, 2025

    جنوبی پختونخوا میں آزادی کا جشن

    اگست 14, 2025

    معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر فیلڈ مارشل سمیت دیگر عسکری و سیاسی شخصیات کو اعلیٰ اعزازات سے نوازدیا گیا

    اگست 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.