Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 14, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف
    • یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف
    • پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب
    • وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ
    • حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال
    • خیبرپختونخوا میں آئی ٹی سمیت تمام شعبوں میں ترقی یقینی بنائیں گے، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ
    • خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ، ایمرجنسی کا فیصلہ ناگزیر تھا، وفاقی وزراء
    • ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 6 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یون پیونگ کی طرف شمالی کوریا نے 200 سے زائد آرٹلری شیلز فائر کردیئے
    اہم خبریں جنوری 5, 2024

    یون پیونگ کی طرف شمالی کوریا نے 200 سے زائد آرٹلری شیلز فائر کردیئے

    Facebook Twitter Email
    North Korea fired more than 200 artillery shells towards Yunpyong
    Share
    Facebook Twitter Email

    جنوبی جزیرے یون پیونگ کی طرف شمالی کوریا نے مغربی ساحل کی جانب سے 200 سے زیادہ آرٹلری شیلز فائر کردیئے

    غیرملکی میڈیا تفصیلات کے مطابق جنوبی جزیرے یون پیونگ کی طرف شمالی کوریا نے 200 سے زیادہ آرٹلری شیلز فائر کیے ہیں جس کےبعد شہریوں کو الرٹ رہنے کا حکم جاری کر دیا گیا

    اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئےجنوبی کوریا نے اسے اشتعال انگیز عمل بھی قرار دیا ہے۔جنوبی کوریا میں جمعہ کے روز داغے گئے گولےعلاقے میں داخل نہیں ہوسکے اور دونوں ممالک کے درمیان بفر زون میں گرے۔جنوبی کوریا کے چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ اس واقعے سے ہمارے لوگوں یا فوج کو کوئی نقصان نہیں پہنچا لیکن یہ عمل جزیرہ نما کوریا میں شدید خطرے کا باعث ہے۔

    یہ واقعہ شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے کو مکمل طور پر ختم کرنے کے چند ماہ بعد سامنے آیا ہے، تعلقات کو بہتر معاہدے کا مقصد تھا۔منگل کو پیانگ یانگ کی جانب سے ایک جاسوس سیٹلائٹ کو کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجنے کے دعوے کے بعد یہ معاہدہ خراب ہونا شروع ہوا اور اس کی وجہ سے جنوبی کوریا نے معاہدے کو جزوی طور پر ختم کرتے ہوئے کہا کہ وہ سرحد کے ساتھ نگرانی کی پروازیں دوبارہ شروع کرے گا۔پیانگ یانگ نے کہا کہ وہ تمام شعبوں میں فوجی تصادم کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے تمام اقدامات کو واپس لے لے گا اور سرحدی علاقے میں زیادہ طاقتور مسلح افواج اور نئی قسم کے ملٹری ہارڈویئر تعینات کرے گا۔

    200 artillery shells North Korea southern island Yunpyong آرٹلری شیلز شمالی کوریا مغربی ساحل یون پیونگ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے امیدواروں کےنوشہرہ اور مردان سےکاغذات نامزدگی منظور
    Next Article منفرد اعزاز کو قومی ٹیم کے فاسٹ بولرعامرجمال اپنے نام کرنے میں کامیاب
    Mahnoor

    Related Posts

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سہیل آفریدی مذاکرات کے آخر میں مراد سعید سے فیصلے کیوں لے رہے تھے؟ محسن نقوی کا انکشاف

    اکتوبر 13, 2026

    یورپ کی جانب غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی، یورپی کمشنر کی پاکستان کے اقدامات کی تعریف

    اکتوبر 13, 2026

    پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں مزید دو لیور ٹرانسپلانٹ کامیاب

    اکتوبر 13, 2026

    وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایف سی کے نائب صدر سے ملاقات، ریکوڈک منصوبے پر تعاون کا جائزہ

    اکتوبر 13, 2026

    حکومت غربت کے خاتمے اور پائیدار ترقی کے لیے پُرعزم ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال

    اکتوبر 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.