Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 20, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • 9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
    • اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    • توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ
    • عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی
    • شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، 4 جوان شہید، 15 افراد زخمی
    • 9 مئی حملے، پی ٹی آئی پنجاب کے اہم رہنماوں کو 10، 10 سال قید سزا، شاہ محمود بری
    • انڈر 19 ایشیا کپ، پاکستان اور بھارت نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے پرتوہین عدالت کے نوٹس جاری
    اہم خبریں

    مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے پرتوہین عدالت کے نوٹس جاری

    اپریل 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور ہائیکورٹ نےخیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پرممبران سے حلف نہ لینے پرتوہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکرصوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کردئیے۔

    پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اورجسٹس سید ارشد علی پرمشتمل 2رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل  نے موقف اختیار کیا کہ عدالت نےمخصوص نشستوں پر منتخب ممبران سے حلف لینےکا حکم دیا اس کے باوجود ممبران سے حلف نہیں لیا گیا، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے عدالت احکامات کی خلاف ورزی کی ہے۔ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنےپر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر صوبائی اسمبلی کے خلاف توہین عدالت کارروائی کی جائے۔ بعد ازاں عدالت نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعدالت نے 9 مئی واقعات پر عمران خان کی درخواستِ بریت پر دلائل طلب کر لیے
    Next Article بلوچستان:کوہلو میں جندران کے جنگلات میں لگی آگ آپے سے باہر
    Web Desk

    Related Posts

    9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    9 مئی حملوں کے مزید کیسز کا فیصلہ جاری، پی ٹی آئی پنجاب کے 4 رہنماوں کو 10،10 سال قید کی سزا

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی مجرمانہ خیانت کے مرتکب پائے گئے ، سپیشل کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

    دسمبر 20, 2025

    اسلام آباد اور قریبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

    دسمبر 20, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس کی سزا 14 سال بعد شروع ہو گی ، عطا تارڑ

    دسمبر 20, 2025

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں 17،17 سال قید کی سزا سنا دی گئی

    دسمبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.