Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, فروری 13, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل
    • بنوں میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار اغوا، گھر کو آگ لگا دی گئی
    • ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دیدی
    • بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی
    • متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی
    • ٹی 20 ورلڈ کپ، سری لنکا اور اٹلی نے اپنے میچز جیت لئے، عُمان اور نیپال کو شکست
    • حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے، وزیر خزانہ
    • وزیراعظم کی صدرمملکت سے ملاقات، اہم قومی و داخلی امور پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی ترسیلات پاکستان بھیج کر نیا ریکارڈ بنادیا
    اہم خبریں

    اوورسیز پاکستانیوں نے تاریخی ترسیلات پاکستان بھیج کر نیا ریکارڈ بنادیا

    اپریل 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Overseas Pakistanis set a new record by sending historic remittances to Pakistan
    رواں مالی سال جولائی تا مارچ مجموعی طور پر 28 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں، سٹیٹ بینک
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کسی ایک ماہ میں 4 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی ترسیلات کا ریکارڈ قائم کیا گیا، مارچ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے 4.1 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں جو ایک ریکارڈ ہے ۔

    سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مارچ 2024 کے مقابلے میں ترسیلات 37.3 فیصد جبکہ فروری 2025 سے 29.8 فیصد زائد ہیں،رواں مالی سال جولائی تا مارچ مجموعی طور پر 28 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئیں جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 21 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی تھیں ۔

    سٹیٹ بینک نے مزید کہا ہے کہ مارچ 2025 کے دوران سعودی عرب سے 98 کروڑ 37 لاکھ ڈالر، متحدہ عرب امارات سے 84 کروڑ 21 لاکھ ڈالر، برطانیہ سے 68 کروڑ 39 لاکھ ڈالر اور امریکا سے 41 کروڑ 95 لاکھ ڈالر موصول ہوئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان سولر پینلز درآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا
    Next Article غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلا ءتیزی سے جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل

    فروری 13, 2026

    بنوں میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار اغوا، گھر کو آگ لگا دی گئی

    فروری 13, 2026

    بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی

    فروری 13, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی کا پشاور موٹروے ٹول پلازہ پر احتجاج، ہر قسم کی ٹریفک معطل

    فروری 13, 2026

    بنوں میں مسلح افراد کا حملہ، پولیس اہلکار اغوا، گھر کو آگ لگا دی گئی

    فروری 13, 2026

    ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اَپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دیدی

    فروری 13, 2026

    بنگلادیش انتخابات میں بی این پی نے میدان مارلیا، دو تہائی اکثریت حاصل کرلی، جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر رہی

    فروری 13, 2026

    متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی قرض واپسی کی مدت میں مزید 2 ماہ کی توسیع کردی

    فروری 13, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.