Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو افسران شہید
    خاص خبریں جون 15, 2026

    مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو افسران شہید

    Facebook Twitter Email
    مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو افسران شہید
    مردان میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دو افسران شہید
    Share
    Facebook Twitter Email

    مردان میں پاک فضائیہ کا ایک تربیتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طحہ عباسی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔

    آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے کے فوراً بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کر ضروری کارروائی شروع کردی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق طیارہ گرنے کے باعث دونوں افسران موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے ایک انکوائری بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو تمام تکنیکی اور آپریشنل پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ انکوائری مکمل ہونے کے بعد حادثے کی اصل وجوہات سامنے لائی جائیں گی۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغامات میں قومی قیادت نے شہید افسران کی پیشہ ورانہ خدمات اور وطن کے دفاع کے لیے ان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    صدر زرداری نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شہداء کی بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ وطن کی سلامتی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے قوم کا فخر ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان جمعے کو جنیوا میں ایران امریکہ معاہدے کی تقریب کی میزبانی کرے گا، وزیرِ اعظم شہباز شریف
    Next Article ایران امریکا 14 نکاتی مفاہمتی مسودہ، تفصیلات منظرِ عام پر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.