Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, جون 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا
    • پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت
    • ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق
    • خطے میں دہشت گردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، فيلڈ مارشل عاصم منیر
    • بھارت اپنی جعلی فوجی طاقت اور سٹریٹجک پلان سے سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • سوات میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ،2 اہلکار زخمی
    • شمالی وزیرستان: خودکش حملے میں 13 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 14 دہشتگرد ہلاک،3 شہری زخمی
    • دریائے سوات میں سیاحوں کی نہیں، پی ٹی آئی نظام حکومت کی موت ہوئی ہے، عطا تارڑ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں آج پاک فضائیہ کا قومی دن جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے
    اہم خبریں

    ملک بھر میں آج پاک فضائیہ کا قومی دن جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے

    ستمبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Air force day celebrating today
    آج ملک بھر میں پاک فضائی کا قومی دن منایا جا رہا ہے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک بھارت جنگ میں پاکستان ایئر فورس کا اہم کرداررہا اس حوالے سے آج ملک بھر میں یوم فضائیہ منایا جا رہا ہے۔
    اس دن کو منانے کا مقصد ستمبر 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں پاک فضائیہ کے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے، ستمبر 1965ء کی جنگ میں پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے غرور کو خاک میں ملا دیا تھا۔
    پاک فضائیہ کے شاہینوں نے پاک بھارت جنگ میں 6 اور 7 ستمبر کو بھارتی فضائیہ کے 50 سے زائد طیارے گرا کر جنگ کا پانسہ پلٹ دیا تھا، پاک فضائیہ کے پائلٹوں نے اپنی حربی مہارت سے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔
    جنگ ستمبر کے دوران پاک فضائیہ کے ہوا بازوں نے دن رات پروازیں جاری رکھیں، شاہینوں نے ایک ہی دن میں بھارت کے بیشتر ہوائی اڈوں پر حملے کر کے انہیں ناکارہ بنا دیا۔
    7 ستمبر 1965 کو پاکستانی فضائیہ کے سکواڈرن لیڈر محمد محمود عالم نے ایک منٹ سے بھی کم دورانیے میں بھارت کے پانچ لڑاکا طیارے مار گرائے، ایم ایم عالم کا یہ معرکہ آج تک فضائیہ کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے۔
    یومِ فضائیہ کے موقع پر وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ نشانِ حیدر یافتہ شہید راشد منہاس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
    تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر وائس مارشل عامر شہزاد تھے، تقریب میں شہید راشد منہاس کے بھائی انجم منہاس نے بھی شرکت کی۔
    شہید پائلٹ راشد منہاس کی قبر پر پھول رکھے گئے اور پی اے ایف کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکہ کے ایک سکول میں معمولی جھگڑے پر ایک طالبعلم نے دوسرے کو قتل کردیا
    Next Article وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کا پاک فضائیہ کی لازوال قربانیوں اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا

    جون 28, 2025

    پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت

    جون 28, 2025

    ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق

    جون 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر تنقید کو گمراہ کن قرار دیدیا

    جون 28, 2025

    پاک فوج نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر مادرِ وطن کے تحفظ کو یقینی بنایا، صدرمملکت اور وزیراعظم کی میرعلی خودکش حملے کی مذمت

    جون 28, 2025

    ژوب: سیلابی ریلے میں دو گاڑیاں بہہ گئیں، 4 خواتین جاں بحق

    جون 28, 2025

    خطے میں دہشت گردی کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا جائے گا، فيلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 28, 2025

    بھارت اپنی جعلی فوجی طاقت اور سٹریٹجک پلان سے سیاسی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جون 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.