Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جولائی 3, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
    • ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
    • سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
    • باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
    • سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    • خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    • ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • چارسدہ میں کامیاب مشترکہ کارروائی کے دوران 2 ٹارگٹ کلرز ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج کی جانب سے قبائلی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی
    اہم خبریں

    پاک فوج کی جانب سے قبائلی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی

    جنوری 2, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک فوج، فرنٹیئر کور خیبرپختونخوا اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے قبائلی نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی فراہمی جاری ہے۔

    شمالی وزیرستان میں انٹر ڈسٹرکٹ ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں خیبر اور باجوڑ کی ٹیموں کو بہترین کارکردگی دکھانے اور ان کی حوصلہ افزائ کرنے کے لئے انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور نارتھ میجر جنرل انجم ریاض کی جانب سے خصوصی طور پر قلعہ بالاحصار پشاور مدعو کیا گیا۔ انہوں نے دونوں ٹیموں کو مبارکباد دی اور ان کو انعامات سے نوازا۔

    اس موقع پر نوجوان کھلاڑیوں سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی ایف سی نے کہا کہ قبائلی نوجوانوں میں بہت صلاحیت ہے۔ پاک فوج اور فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے ایسے ٹورنامنٹس کے انعقاد کا مقصد قبائلی نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اجاگر کرنا ہے۔

    نوجوانوں نے حوصلہ افزائی کرنے پر فرنٹیئر کور نارتھ کے اعلیٰ حکام کا شکریہ ادا کیا اور باجوڑ میں آئی جی ایف سی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے انعقاد کی خواہش کا اظہار کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف کر دی گئیں
    Next Article ضلع مہمند کے مشران کا سیکیورٹی فورسز کے شابہ بشانہ امن کو یقینی بنانے کا اعلان
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے

    جولائی 3, 2025

    ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال

    جولائی 3, 2025

    باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی

    جولائی 3, 2025

    سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب

    جولائی 3, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.