Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 23, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین
    • خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی
    • خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث
    • خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا
    • پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير
    • کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
    • وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی
    • 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير
    اہم خبریں

    پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير

    اگست 23, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army stands shoulder to shoulder with the people of Balochistan, says Field Marshal Asim Munir
    سید عاصم منیر نے گڈ گورننس، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اور جامع و عوام دوست ترقی کی اہمیت پر زور دیا، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا جہاں ان کو صوبے میں جاری ملٹری آُریشنز اور ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، فیلڈ مارشل نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے ساتھ پاک فوج کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ امن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

    ترجمان پاک فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ مارشل کے اس دورے کا مقصد موجودہ سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینا، ترقیاتی اقدامات کا معائنہ کرنا اور بلوچستان کے استحکام و خوشحالی کے لیے عسکری و سول اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو مزید مضبوط بنانا تھا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان، چیف سیکرٹری بلوچستان اور دیگر حکام بھی موجود تھے ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے موقع پر فیلڈ مارشل  عاصم منیر کو سکیورٹی صورتحال، فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشنز، جاری ترقیاتی منصوبوں اور جنوبی بلوچستان میں سماجی و معاشی بہتری کی کوششوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    فیلڈ مارشل کو سیکیورٹی کی مجموعی صورتِ حال، خطرات کے تناظر، فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشنز، جاری ترقیاتی منصوبوں، اور جنوبی بلوچستان میں سماجی و اقتصادی حالات بہتر بنانے کی کوششوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

    سید عاصم منیر نے وزیراعلیٰ بلوچستان اور سول انتظامیہ کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران گڈ گورننس، بنیادی ڈھانچے کی ترقی، اور جامع و عوام دوست ترقی کی اہمیت پر زور دیا ۔

    انہوں نے ان چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سول اور عسکری اداروں کی مشترکہ کوششوں کی اہمیت کو اجاگر کیا، جن کا سامنا بلوچستان کے عوام کو ہے، اور جنوبی بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ۔

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان کے عوام کے ساتھ پاک فوج کے کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا تاکہ امن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کو یقینی بنایا جا سکے ۔

    فیلڈ مارشل نے جوانوں سے ملاقات کے دوران ان کے بلند حوصلے، عملی تیاری، اور قومی خودمختاری کے دفاع کے لیے غیر متزلزل عزم کو سراہا، انہوں نے مشکل حالات کے باوجود خطے میں امن و استحکام کے قیام میں ان کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔

    قبل ازیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تربت پہنچنے پر کور کمانڈر بلوچستان نے استقبال کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا
    Next Article خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین

    اگست 23, 2025

    کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

    اگست 23, 2025

    وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز کی تحلیل کی سمری منظور کرلی

    اگست 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عالمی سطح پر کچھ بھی ہو جائے پاک چین دوستی ہمیشہ سے مستحکم اور مضبوط ہے، چین چین

    اگست 23, 2025

    خیبر ٹی وی نے میرے سیریلز نشر کرکے جرات مندی اور شریعت کی بالادستی کو ترجیح دی, اظہار بوبی

    اگست 23, 2025

    خیبر پختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے بدترین تباہی، "مَرکہ” میں گرما گرم بحث

    اگست 23, 2025

    خیبر نیوز کا نیا ٹاک شو "بارڈر لائن” پاک افغان تعلقات پر روشنی ڈالے گا

    اگست 23, 2025

    پاک فوج بلوچستان کے عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے، فیلڈ مارشل عاصم منير

    اگست 23, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.