Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو
    • حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت
    • برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار
    • ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان
    • پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال
    • رمضان شادمان اور احمد شیر کا پکوان عارف قاضی کے بنئیے مہمان
    • امریکا کے ایران میں وسیع حملے، ہزاروں اہداف تباہ، ایران کی جانب سے 500 میزائل داغے گئے
    • پاک افغان سرحد پر بلوچستان میں پاک فوج کی سخت جوابی کارروائی، 50 سے زائد مقامات پر آپریشن جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت
    خیبرپختونخوا

    باجوڑ میں پاک فوج کی بڑی کامیابی، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کردیا گیا، متاثرین کو واپسی کی اجازت

    اگست 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army's major success in Bajaur, Tarkhu area cleared of terrorists, victims allowed to return
    ترخو سے 7 ہزار 984 افراد رضاکارانہ طور دوسرے علاقوں کی جانب منتقل ہوئے تھے، ضلعی انتظامیہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    ضلع باجوڑ میں پاک فوج کو بڑی کامیابی مل گئی ، علاقہ ترخو کو دہشتگردوں سے کلیئر کرکے آپریشن مکمل کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ نے ترخو کے متاثرین کو اپنے علاقوں میں واپس آنے کی اجازت دے دی ۔

    باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) باجوڑ صادق علی  کے مطابق علاقہ ترخو میں پاک فوج کو اہم کامیابی ملی ہے، علاقے کو دہشتگردوں سے کلیئر کرکے آپریشن مکمل کرلیا گیا اور جو متاثرین نقل مکانی کر چکے ہیں ان کو واپس اپنے علاقوں میں جانے کی اجازت بھی دیدی گئی ۔

    اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) باجوڑ صادق علی کا کہنا ہے کہ علاقہ ترخو سے 7 ہزار 984 افراد رضاکارانہ طور دوسرے علاقوں کی جانب نقل مکانی کر گئے تھے ۔

    اسسٹنٹ کمشنر کا مزید کہنا ہے کہ  ترخو کے متاثرہ خاندان آج واپس اپنے علاقے میں جائیں گے،انہوں نے کہا کہ متاثرین کو واپسی پر امدادی رقوم اور ضروری سامان فراہم کیا گیا ہے ۔

    باجوڑ کی تحصیل لوئی ماموند میں خارجی دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے ٹارگٹڈ آپریشن سربکف 12 اگست کو دوبارہ شروع کر دیا گیا تھا، جبکہ صوبائی حکومت نے شورش زدہ تحصیل کے متعدد علاقوں میں 3 ماہ کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا، جسے مقامی آبادی کی طرف سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی: بارشوں میں ڈوبتا ہوا شہر یا دہائیوں کی بدانتظامی کا انجام
    Next Article 11واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیدیا گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب چیئرین مقرر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان

    مارچ 4, 2026

    پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال

    مارچ 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات، نئے تجارتی راستوں کے حوالے سے گفتگو

    مارچ 4, 2026

    حکومتِ پاکستان کا 1 ارب ڈالر اے آئی فنڈ، ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کی جانب اہم پیش رفت

    مارچ 4, 2026

    برطانوی ہائی کورٹ کا میجر (ر) عادل راجہ کے خلاف ہتکِ عزت کیس میں تفصیلی فیصلہ، بھاری جرمانہ برقرار

    مارچ 4, 2026

    ضلع کرم کی سرحدی پٹی بوڑکی اور خرلاچی پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں حملہ آوروں کو بھاری نقصان

    مارچ 4, 2026

    پاک افغان سرحد پر جھڑپیں اور ایران پر امریکی-اسرائیلی حملہ: تازہ ترین مصدقہ صورتحال

    مارچ 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.