Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
    • ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ
    • دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ
    • خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب
    • خیبرپختونخوا میں آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 31 دہشتگرد ہلاک
    • طورخم بارڈر سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
    • پشاور کے ورسٹائل فنکار عشرت عباس انتقال کرگئے، نصف صدی تک ڈرامہ کی دنیا پر راج کیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
    اہم خبریں

    پاکستان نے تیسرے ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

    اگست 4, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan beat West Indies in third T20 to clinch series
    پاکستان کے 189 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے ٹی ٹوینٹی ٹورنامنٹ کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے ہراکر  سیریز اپنے نام کرلی، پاکستان کے 190 رنز ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ اوورز میں 176 رنز بنا سکی ۔

    امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر ہل میں کھیلے گئے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، قومی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 189 رنز بنائے ۔

    صاحبزادہ فرحان 74 اور صائم ایوب 66 رنز بناکر نمایاں رہے، اس کے علاوہ حسن نواز 15 اور محمد حارث 2 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،خوشدل شاہ 11 اور فہیم اشرف 10 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے ۔

    ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر، روسٹن چیز اور شمار جوزف نے ایک ایک وکٹ لی ۔

     190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بناسکی، الیک اتھانازے 60 اور شیرفین رادرفورڈ 51 رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔

    پاکستان کی جانب سے محمد نواز، حارث روف، سفیان مقیم، صائم ایوب اور حسن علی نے ایک، ایک وکٹ اپنے نام کی، شاندر اننگز پر صاحبزادہ فرحان میچ اور بہترین باولنگ پر محمد نواز سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ۔

    واضح رہے کہ 3 میچز پر مشتمل سیریز کے  پہلے میچ میں پاکستان جب کہ دوسرے میں ویسٹ انڈیز نے فتح حاصل کی تھی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہبازشریف کو دورہ گلگت بلتستان کے دوران سیلاب سے نقصانات پر بریفنگ
    Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں نئے پاکستان کا آغاز
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    ستمبر 15, 2025

    ایشیاکپ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

    ستمبر 15, 2025

    ايشيا کپ کے میچ ریفری تبدیل نہ ہوئے تو پاکستان ایونٹ کے مزید میچز نہیں کھیلے گا، پی سی بی کا فیصلہ

    ستمبر 15, 2025

    دوحہ: وزیراعظم شہبازشریف کا اقوام متحدہ میں اسرائیل کی رکنیت معطل کرنے مطالبہ

    ستمبر 15, 2025

    خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

    ستمبر 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.