Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ
    • ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ
    • بھارت کو کسی بھی غلط مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
    • امریکہ نے مثبت اشارہ دیدیا ، بحری ناکہ بندی ختم ہونے پر مذاکرات کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں ، ایران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان:اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
    اہم خبریں

    پاکستان:اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

    مارچ 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Condemning Israeli brutality, demanded a ceasefire during the month of Ramadan
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے ماہِ رمضان کے دوران جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

    اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ غزہ میں شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔غزہ کے متاثرین کو فوری امداد، طبی سہولتیں دی جائیں۔ غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔پاکستان غزہ میں ماہ صیام کے دوران فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتاہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں شہید کیا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے۔یادرہے کہ7اکتوبرجاری جنگ میںابتک 30ہزار 717فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جبکہ 72ہزار 156زخمی ہوئے ہیں۔

    Israeli pakistan Ramadan اسرائیلی بربریت پاکستان ماہِ رمضان
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم آج مسلم لیگ سمیت اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے
    Next Article پاکستان:افغان حکومت پر ٹی ٹی پی کےحملے روکنے کیلئے دبا ؤڈالنے کا مطالبہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج

    اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    اپریل 22, 2026

    ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    اپریل 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج

    اپریل 22, 2026

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    اپریل 22, 2026

    ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    اپریل 22, 2026

    دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ

    اپریل 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.