Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت کو کسی بھی غلط مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    امن اپریل 22, 2026

    بھارت کو کسی بھی غلط مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ

    Facebook Twitter Email
    The way of violence is being adopted to suppress the rights of teachers of Khyber Pakhtunkhwa, Information Minister Ata Tarr
    تحریک انتشار اپنے صوبے میں اپنے آپ سے مطالبہ کر رہی ہے۔وفاقی وزیر
    Share
    Facebook Twitter Email

    وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ بات واضح طور پر سمجھ لینی چاہئے کہ کسی بھی قسم کے مس ایڈوینچر کا فوری، موثر اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
    پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آج پہلگام فالس فلیگ آپریشن کا ایک سال ہو گیا مگر بھارت اپنے موقف کے حق میں شواہد پیش نہیں کر سکا، پہلگام واقعہ کھوکھلے پن، بے منطقی، جھوٹی انا، تکبر اور حرص پر مبنی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر اٹھائے گئے سوالات کا بھارت آج تک تسلی بخش جواب نہیں دے سکا۔
    وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بھارت اپنے اندرونی معاملات کو بیرونی اور بیرونی معاملات کو اندرونی رنگ دے کر پیش کرتا رہا ہے، دہشت گردی بھارت کا اندرونی معاملہ ہے جسے وہ بیرونی مسئلہ بنا کر پیش کرتا ہے، جموں و کشمیر کا تنازعہ ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی مسئلہ ہے جسے بھارت داخلی معاملہ قرار دیتا ہے۔ بھارت کی کھوکھلی سوچ اور مکاری کھل کے سامنے آ چکی ہے۔
    عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ بھارت میں ہندوتوا نظریئے سے اقلیتوں کے حقوق سلب کئے جا رہے ہیں، مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بھارت دہشت گردی کو بطور ریاستی پالیسی استعمال کرتا ہے، بھارت عالمی سطح پر دہشت گردی جیسے واقعات میں ملوث رہا ہے، مختلف ممالک میں سکھ رہنماؤں کے قتل کے حوالے سے شواہد اس امر کی نشاندہی کرتے ہیں کہ بھارتی ریاست ان معاملات میں ملوث ہے، بھارت کی ریاستی پالیسی دہشت گردی پر مبنی ہے۔
    وزیر اطلاعات نے کہا کہ پوری دنیا میں پاکستان امن کی علامت کے طور پر سامنے آیا ہے، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو عزت بخشی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت کے نتیجے میں آج پاکستان امن کیلئے کاوشیں کر رہا ہے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
    Next Article دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و آئینی کشمکش: گورنر راج اور ایمرجنسی میں فرق اور صدر مملکت کے اختیارات!

    اکتوبر 5, 2026

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.