Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, ستمبر 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
    • چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال
    • اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری
    • ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش
    • وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
    • وفاق اور آزاد کشمیر حکومت کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق
    • وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے چیئرمین سے ملاقات
    • نائب وزیراعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کا افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ
    اہم خبریں مارچ 18, 2025

    پاکستان کا افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دیا جائے۔

    پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے کے دوران دہشت گردوں کا اپنے ہینڈلرز سے افغانستان میں مسلسل رابطہ تھا، دہشت گردوں کو افغانستان سے حملے کی منصوبہ بندی اور ہدایات دی گئیں۔

    منیر اکرم نے کہا کہ طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا، کالعدم ٹی ٹی پی، بی ایل اے، مجید بریگیڈ سرحد پار حملوں میں ملوث ہیں، ہمارے پاس شواہد ہیں، حملہ دشمن نے افغان پراکسیز کے ذریعے کرایا۔

    مستقبل مندوب کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی کے مرتکب، منتظمین، مالی معاونین، سرپرستوں کو کٹہرے میں لایا جائے، سلامتی کونسل دہشت گردی کیخلاف پاکستان کیساتھ فعال تعاون کرے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس جوان محمد علی شہید
    Next Article خیبرپختونخوا میں ادویات اسیکنڈل میں 1 ارب 25 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف
    Web Desk

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر مسعود پزشکيان سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ستمبر 24, 2026

    چینی صدر شی جن پنگ وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، صدر ٹرمپ کا ریڈ کارپٹ پر شاندار استقبال

    ستمبر 24, 2026

    اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں رینجرز تعیناتی کی منظوری

    ستمبر 24, 2026

    ریڈیو پاکستان پشاور حملہ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بھی نامزد،رپورٹ عدالت میں پیش

    ستمبر 24, 2026

    وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

    ستمبر 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.