Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 1, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
    • آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے
    • ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
    • ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات
    • این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان
    • بانی تحریک انصاف کو کوئی این آر او نہیں ملےگا، گورنر فیصل کریم کنڈی
    • پشاور: پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان شہری گرفتار
    • افغان طالبان کی علم دشمن پالیسیاں، کتب پر پابندیاں، فکری آزادی خطرے میں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دن رات محنت سے پاکستان میکرو اکنامک استحکام حاصل کر چکا ہے،وزیراعظم شہبازشریف
    فیچرڈ

    دن رات محنت سے پاکستان میکرو اکنامک استحکام حاصل کر چکا ہے،وزیراعظم شہبازشریف

    فروری 12, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan has achieved macroeconomic stability through hard work day and night, says Prime Minister Shehbaz Sharif
    سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے،وزیراعظم
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دن رات محنت سے پاکستان میکرو اکنامک استحکام حاصل کر چکا ہے، تاہم ہمیں ابھی بھی ملکی معشیت کے لیے دن رات محنت کرنی ہیں ،محنت سے ہی پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگا اور قرضوں سے جان چھوٹے گی، میرے والد کہا کرتے تھے کہ اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے لوگوں کو روزگار فراہم کرو ۔

    انہوں نے کہا کہ دبئی میں پاکستانی سرمایہ کاروں کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے مثبت تجاویز دیتے ہوئے کہا کہ ایز آف بزنس کی طرف آئیں، سرمایہ کاروں پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے ۔

    وزیراعظم نے کہا کہ ابوظہبی میں یو اے ای صدر سے دو طرفہ تعلقات و سرمایہ کاری سے متعلق گفتگو ہوئی، ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمت میں پاکستان کی نمائندگی کی اور سمٹ کے موقع پر دو طرفہ اہم ملاقاتیں بھی کیں ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا بااعتماد دوست اور برادر ملک ہے، سعودی عرب کی سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقدامات سمیت وزیر توانائی اور وزیر خزانہ کی تعریف کی، غزہ میں 50ہزار سے زائد افراد کو شہید کیا جا چکا، یہاں تعمیر نو کا کام فوری شروع ہونا چاہیے۔

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان اور سری لنکا کے تعلقات مثالی رہے ہیں، ڈینگی کے دوران سری لنکا کے ڈاکٹرز نے بہت مدد کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرم میں بنکرز گرانے کا عمل جاری، خوراک اور دیگر ضروری اشیا پر مشتمل سامان کی 853 گاڑیاں بھی کرم پہنچائی گئیں
    Next Article خیبرٹیلی ویژن نیٹ ورک نے ملکی یکجہتی کو فروغ دینے میں قابل قدر خدمات انجام دی ہیں۔۔ بابا جی گرپال
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    نئے سال پر اچھی خبر، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

    دسمبر 31, 2025

    آئی سی سی رینکنگ جاری، نعمان علی ٹیسٹ فارمیٹ میں پہلی پوزیشن کے قریب پہنچ گئے

    دسمبر 31, 2025

    ذاتی و مفاداتی سیاسی ایجنڈوں کو مسترد کرنا ناگزیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر

    دسمبر 31, 2025

    ڈھاکہ میں سپیکر ایاز صادق سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

    دسمبر 31, 2025

    این آر او کس نے لیے یہ پوری دنیا جانتی ہے، شفیع جان

    دسمبر 31, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.