Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, نومبر 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    • یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    • بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    • جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ
    • خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔
    • ٹنگ ٹکور میں شینوماما کے ساتھ اینکرنگ کا بھرپور لطف اٹھایا۔۔ خالدہ یاسمین
    • شاھراہ امن۔  خیبر پختونخواہ میں دھشت گردی میں اضافہ اور امن وعامہ کی بگڑتی صورتحال کے بارے معروف تجزیہ نگار حسین شہھید ۔فدا عدیل اور سابق ائ جی لیاقت کا اظہار خیال۔۔۔
    • شینومینوشو میں پرفارم کرنا  باعث اعزاز سمجھتی ھوں خیبر میرا دوسرا گھر ھے۔۔ مینہ گل۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی جاری، دوسرے مرحلے میں 46 ہزار سے زائد افراد افغانستان منتقل
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی جاری، دوسرے مرحلے میں 46 ہزار سے زائد افراد افغانستان منتقل

    اپریل 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Mass Repatriation: Over 520,000 Afghans Sent Back from Pakistan Since September
    Pakistan Intensifies Deportations: Thousands of Afghan Nationals Sent Back
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: خیبر پختونخوا سے افغان مہاجرین کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، دوسرے مرحلے کے تحت آج 727 افغان سیٹزن کارڈ رکھنے والے مہاجرین اور 1571 غیر قانونی تارکین وطن کو طورخم بارڈر کے راستے افغانستان بھیجا گیا۔

    محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا کے مطابق دوسرے مرحلے میں مجموعی طور پر 27,728 افغان سیٹزن کارڈ ہولڈرز اور 18,516 غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان روانہ کیا گیا، جس کے تحت 46,244 افراد کو ملک بدر کیا گیا۔

    سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیبر پختونخوا سے 7,426، اسلام آباد سے 2,137، پنجاب سے 17,493، گلگت سے 2، آزاد کشمیر سے 1,168 اور سندھ سے 44 افراد کو افغانستان واپس بھیجا گیا۔

    رپورٹ کے مطابق 19,056 افغان مہاجرین نے رضاکارانہ طور پر وطن واپسی کا انتخاب کیا اور طورخم سرحد کے ذریعے افغانستان روانہ ہوئے۔

    ستمبر 2023 سے اب تک خیبر پختونخوا کی مختلف سرحدوں سے مجموعی طور پر 5 لاکھ 20 ہزار 447 افغان شہریوں کو واپس افغانستان بھیجا جا چکا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبھارت کی کسی بھی جارحیت کا پوری طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ
    Next Article بھارت پاکستان پر حملے کی تیاری کررہا ہے، وزیر دفاع
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج

    نومبر 25, 2025

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025

    بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 25, 2025

    جرمن میڈیا گروپ ڈی ڈبلیو کے بین الاقوامی وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کے ہیڈ آفس کا دورہ

    نومبر 24, 2025

    خالد روف کو دنیا سے رخصت ھوئے 14 برس بیت گئے۔۔۔

    نومبر 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.