Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،90 ہزار کا سنگ میل بھی عبور کر لیا
    اہم خبریں اکتوبر 25, 2024

    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم،90 ہزار کا سنگ میل بھی عبور کر لیا

    Facebook Twitter Email
    Pakistan Stock Exchange also crossed the milestone of 90,000
    پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا تاریخی اضافہ ہوا
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے  100 انڈیکس نے 90 ہزار کی سطح عبور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور 100 انڈیکس میں 650 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 89 ہزار 596 پر پہنچ گیا۔

     اس کے کچھ ہی دیر بعد 100 انڈیکس ایک ہزار 110 پوائنٹس یا 1.25 فیصد اضافے کے بعد 90 ہزار کا سنگ میل بھی عبور کر لیا۔

    اس کے بعد ینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 110 پوائنٹس اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 90 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کر گیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی تھی اور 1751 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا جب کہ مارکیٹ 88 ہزار 945 کی سطح پر بند ہوئی تھی۔

     

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعوام کیلئے خوشخبری! نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
    Next Article پی ٹی آئی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شوکت یوسفزئی پارٹی پالیسی پر پھٹ پڑے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.