Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, نومبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ
    • سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا
    • پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ
    • شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!
    • قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت کیلئے آج طلب کیا گیا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
    • 26 نومبر کیس، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور جنید اکبر کے وارنٹ گرفتاری جاری
    • افغانستان کی جانب سے استنبول معاہدے کی خلاف ورزی ،پاک فوج کا موثر جواب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلےون ڈے میں 203 پرآؤٹ
    اہم خبریں

    پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلےون ڈے میں 203 پرآؤٹ

    نومبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan team is out for 203 in the first ODI against Australia
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف پہلےون ڈے میں 203 پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستانی ٹیم 47 ویں اوور میں  203 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی۔

    پاکستان کی پہلی وکٹ 3 رنزپرگری،جب مچل اسٹارک نےصائم ایوب کو 1رن پرپویلین بھیجا،جبکہ قومی ٹیم کی دوسری وکٹ 24 رنزپرگری،عبداللّٰہ شفیق بھی12 رنزبنائے، اورمچل اسٹارک کا شکار بنے۔پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف تیسری وکٹ 63 رنز پر گری، بابراعظم37 رنزبناکرآؤٹ ہوئے۔

    پاکستان کی آسٹریلیاکیخلاف چوتھی وکٹ 70رنزپرگرگئی،کامران غلام 5 رنزبناکرآؤٹ ہوئے،پانچویں وکٹ 101 رنزپرگری،سلمان آغا 12 رنزبناکرآؤٹ ہوئے،چھٹی وکٹ117پرگری،کپتان محمد رضوان 44رنزبناکر آؤٹ ہوئے،ساتویں وکٹ 148 رنزپرگری،شاہین آفریدی 24 رنز بناکر بولڈ ہوئے۔

    پاکستان کی آٹھویں وکٹ 175 رنز پر گری، جب عرفان خان 22 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔نویں وکٹ 183 اور دسویں وکٹ 203 رنز پر گری،حارث رؤف بغیر کوئی رن بنائے جبکہ نسیم شاہ 40 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے

    آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 3، پیٹ کمنز اور ایڈم زمپا نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ شان ایبٹ اور مارنس لیبوشین نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔  اوپنر بلےباز صائم ایوب آج آسٹریلیا کیخلاف اپنا ون ڈےڈبیوکررہےہیں،جبکہ نوجوان آل راؤنڈر عرفان خان نیازی بھی آج اپنا ون ڈےڈبیوکرینگے،صائم ایوب پاکستان کی طرف سےٹیسٹ، ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیل چکےہیں،صائم ایوب نےمارچ 2023 میں افغانستان کیخلاف اپنا ٹی ٹونٹی ڈبیوکیا تھا،وہ رواں سال جنوبی میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ ڈبیو کرچکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجیل جانے کو تیار ہوں، بشری بی بی
    Next Article پاراچنار میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
    Web Desk

    Related Posts

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    استنبول میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک ہوگیا،عطا تارڑ

    نومبر 7, 2025

    سری لنکا نے دورہ پاکستان اور سہ ملکی سیریز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا

    نومبر 7, 2025

    پاکستان نے استنبول مذاکرات میں ثالثوں کو شواہد پر مبنی مطالبات حوالے کردیئے، دفتر خارجہ

    نومبر 7, 2025

    شفیع اللہ گنڈاپور اور ایس ایس پی آپریشنز!

    نومبر 7, 2025

    قازقستان نے معاہدہ ابراہیمی میں شمولیت اختیار کرلی،امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    نومبر 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.