Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, دسمبر 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بانی پی ٹی آئی کے رہا نہ ہونے کے پیچھے وجوہات کیا ہیں ؟
    • بانی سے ملاقات کروانے کیلئے بیرسٹر گوہر کی صاحب اقتدار سے بھیک
    • پشاور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔
    • فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔
    • لکی مروت کے عوام کو 10 سال پسماندہ رکھنے والوں کو انشااللہ آئندہ عبرتناک شکست دیں گے۔۔۔ سلیم سیف اللہ۔۔۔۔
    • ھارون باچہ کے بھانجے گل ورژن باچہ کا نغمہ عالمی امن اور امید کے نغمات میں شامل کرلیا گیا۔۔۔۔
    • دیر سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری، سردی میں مزید اضافہ ہوگیا
    • 50 ویں چیف آف آرمی سٹاف پولو اینڈ ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ پشاور کور نے جیت لی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب
    فیچرڈ

    پاکستان 6 ماہ میں آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب

    فروری 8, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan was able to fulfill major conditions of IMF in 6 months
    وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کر دی گئیں جس کے مطابق پاکستان پہلے 6 ماہ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ یعنی آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیاب رہا ۔

    وزارت خزانہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2900 ارب ہدف کے مقابلے پرائمری سرپلس 3600 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، اسی طرح چاروں صوبوں نے 750 ارب ہدف کے مقابلے 776 ارب سرپلس بجٹ دیا، صوبوں نے 376 ارب ریونیو ہدف کے مقابلے 442 ارب ٹیکس جمع کیا ۔

    اسی طرح زرعی آمدن پر ٹیکس پر عمل درآمد سے ریونیو میں مزید اضافہ متوقع ہے، وزارت خزانہ کے مطابق 6 ماہ میں ایف بی آر کو ٹیکس ریونیو میں 384 ارب شارٹ فال کا سامنا ہوا، 6009 ارب ہدف کے مقابلے 5624 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، اس دورانیے میں تاجر دوست سکیم کے تحت 23.4 ارب ٹیکس جمع کرنے کا ہدف پورا نہیں ہو سکا ۔

    رپورٹ میں  یہ بھی کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی خالص آمدن 5887 ارب روپے رہی، وفاقی حکومت کے اخراجات 8200 ارب سے تجاوز کر گئے جبکہ پہلے 6 ماہ میں 2313 ارب روپے بجٹ خسارہ ہوا ۔

    وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق اسی دورانیے میں قرضوں پر سود کی مد میں 5141 ارب روپے خرچ کئے گئے جبکہ وفاقی ترقیاتی منصوبوں پر صرف 164 ارب روپے خرچ کئے گئے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطالبان وزیر کی جلاوطنی: خواتین کی تعلیم کی حمایت پر سزا؟
    Next Article ہم نے ڈیفالٹ ہوتے ہوئے ملک کو ترقی کے راستے پرگامزن کیا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بانی سے ملاقات کروانے کیلئے بیرسٹر گوہر کی صاحب اقتدار سے بھیک

    دسمبر 30, 2025

    مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، مگر پی ٹی آئی کی جانب سے سنجیدگی نظر نہیں آتی: خواجہ آصف

    دسمبر 30, 2025

    محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی کو خیبرپختونخوا میں امن و سلامتی کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی

    دسمبر 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بانی پی ٹی آئی کے رہا نہ ہونے کے پیچھے وجوہات کیا ہیں ؟

    دسمبر 30, 2025

    بانی سے ملاقات کروانے کیلئے بیرسٹر گوہر کی صاحب اقتدار سے بھیک

    دسمبر 30, 2025

    پشاور میں 20 کلو آٹا کا تھیلا 2700 روپے میں فروخت کیا جارھا ھے عوام کا شدید ردعمل۔۔۔۔

    دسمبر 30, 2025

    فنکاروں کی عزت نفس کو مجروح ھونے نہیں دیا جائے گا رشید سہیل پراچہ۔

    دسمبر 30, 2025

    لکی مروت کے عوام کو 10 سال پسماندہ رکھنے والوں کو انشااللہ آئندہ عبرتناک شکست دیں گے۔۔۔ سلیم سیف اللہ۔۔۔۔

    دسمبر 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.