Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جولائی 2, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
    • مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
    • سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
    • پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چینی باشندوں کی سیکورٹی مزید بہتر کریں گے، پاکستان
    اہم خبریں

    چینی باشندوں کی سیکورٹی مزید بہتر کریں گے، پاکستان

    مارچ 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    وزیراعظم شہباز شریف کی کی زیرصدارت سیکورٹی صورتحال پر اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں آرمی چیف، وفاقی وزرا، وزرائے اعلی سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد (سیار علی شاہ) وزیراعظم شہباز شریف کی کی زیرصدارت سیکورٹی صورتحال پر اہم اجلاس وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں آرمی چیف، وفاقی وزرا، وزرائے اعلی سمیت متعلقہ حکام نے شرکت کی۔

    اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چینی باشندوں کے وحشیانہ قتل میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں سے اس وقت سے لڑیں گے جب تک عوام اور پاکستان کے عوام پر بری نظر ڈالنے والوں کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

    اجلاس میں آرمی چیف ملک سے دہشگردی کی لعنت ختم کرنے کے لیے مسلح افواج کے عزم کا اعادہ کیا اور کہا کہ قوم نے پچھلے دو دہائیوں سے ثابت قدمی کے ساتھ دہشگردی کا مقابلہ کیا ہے۔

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مزید کہنا تھا کہ قوم نے پاکستان مخالفین کے مذموم عزائم کا ہمیشہ ناکام بنایا ہے، ہم آخری دہشتگرد کے خاتمے تک لڑیں گے۔

    اجلاس میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو چینی باشندوں کی سیکورٹی مزید بہتر کرنے کی ہداہت بھی کردی

    واضح رہے کہ اجلاس منگل کو خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی باشندوں پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے تناظر میں بلایا گیا تھا۔ شانگلہ خودکش حملے میں پانچ چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا فیصلہ
    Next Article پاکستان میں افغانستان سےلائےجانے والے غیرملکی اسلحے کےاستعمال کے ثبوت منظرِ عام پر
    Web Desk

    Related Posts

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی

    جولائی 1, 2025

    مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک

    جولائی 1, 2025

    سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 1, 2025

    خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں

    جولائی 1, 2025

    پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.