Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اپریل 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج
    • پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ
    • ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
    • دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ
    • بھارت کو کسی بھی غلط مہم جوئی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
    • وزیراعظم شہباز شریف کی ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
    • امریکہ نے مثبت اشارہ دیدیا ، بحری ناکہ بندی ختم ہونے پر مذاکرات کیلئے پاکستان جا سکتے ہیں ، ایران
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستانی اداکارائیں رفع میں اسرائیلی بربریت کے خلاف بول پڑی
    اہم خبریں

    پاکستانی اداکارائیں رفع میں اسرائیلی بربریت کے خلاف بول پڑی

    مئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistani actresses spoke out against Israeli brutality in Rifa
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستانی اداکارائیں رفع میں اسرائیلی بربریت کے خلاف بول پڑی۔انہوں  نے مظلوم فلسطینیوں کے حق میں آوازئیں بلند کرنا شروع کردی ہیں۔

    سوشل میڈیا پر اداکارہ ماہرہ خان نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا، اور اسرائیل پر سخت تنقید کی۔اداکارہ ماہرہ خان  نے پوسٹ کے کیپشن میں کہا کہ اسرائیل نے ایک سیف زون میں سوتے ہوئے لوگوں کے خیموں کو جلا کر انہیں مار ڈالا، یہ کیسی دنیا ہے جدھر لوگ جلے ہوئے معصوم بچوں کو دیکھ کر بھی کانپتے نہیں ہیں؟اس کے علاوہ اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے بھی سانحہ رفح کے بعد اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر پوسٹ شیئر کی۔جس میں انہوں نے کہا کہ دنیا تو بالکل جہنم بن گئی ہے، یہاں سے انسانیت ختم ہو گئی ہے۔اسی طرح اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بھی اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے لوگوں سے فلسطینوں کے حق میں ہونےکا مطالبہ کیا۔

    اداکارہ نیمل خاور خان نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی اور اس ساتھ ہی کچھ اسٹوریز بھی پوسٹ کیں۔اداکارہ نیمل نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ یا اللہ مدد نازل فرما، رفح کے لوگوں کے لیے میں خود کو بے بس محسوس کررہی ہوں، اس کے ساتھ ہی غم و غصے کی کیفیت ہے، ان لوگوں کی مشکالات اور تکلیف الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔ دوسری طرف گلوکار عمیر جسوال، اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین، اداکار علی رحمان اور اداکارہ عائشہ عمر  کی جانب سے بھی رفح کی صورتحال پر شدید دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کے بالائِی علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا
    Next Article افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کےحوالے سے رپورٹ جاری کردی گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج

    اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    اپریل 22, 2026

    ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    اپریل 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور کرکٹ گراؤنڈ میں اسمبلی کا اجلاس، کئی قراردادیں منظور، اپوزیشن کا بائیکاٹ، بڑی تعداد میں کارکنوں کا احتجاج

    اپریل 22, 2026

    پی ایس ایل 11: پشاور زلمی کی ایک اور کامیابی، کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

    اپریل 22, 2026

    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اہم سفارتی امور پر اعلیٰ سطحی اجلاس، علاقائی و عالمی صورتحال کا جائزہ

    اپریل 22, 2026

    ایران کیساتھ مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو ہوسکتا ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان

    اپریل 22, 2026

    دنیا میں پاکستان کا ایک اور اعزاز، چینی خلائی پروگرام کیلئے دو پاکستانی خلا باز منتخب، چین روانہ

    اپریل 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.