Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،ریٹنگ برقرار، آؤٹ لک مستحکم: فچ ریٹنگز
    اہم خبریں اپریل 13, 2026

    پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن،ریٹنگ برقرار، آؤٹ لک مستحکم: فچ ریٹنگز

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی ریٹنگ”بی مائنس ” ‘B-’ برقرار رکھتے ہوئے آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق ریٹنگ کا برقرار رہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے اور عالمی سطح پر اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔
    فچ ریٹنگز کے مطابق پاکستان نے مالیاتی نظم و ضبط اور معاشی استحکام کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے. رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے باوجود معیشت کو سنبھالنے میں بہتری دکھائی۔ زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور بہتر مالی حکمت عملی نے معیشت کو سہارا دیا ہے۔
    فچ کے مطابق مارچ 2026 میں آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے معاہدے معاشی استحکام کے لیے اہم ثابت ہوگا اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں کے اعتماد میں بھی اضافہ کرے گا۔پالیسی ریٹ میں کمی کے بعد کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کی توقع ظاہر کی گئی ہے۔
    رپورٹ میں توانائی کے شعبے کو ایک بڑا چیلنج قرار دیا گیا ہے، تاہم حکومت کی جانب سے بروقت اقدامات کے باعث اس کے اثرات کو محدود رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ٹیکس اصلاحات، ڈیجیٹلائزیشن اور مالی نظم و ضبط کو معیشت کی بہتری کے لیے مثبت قرار دیا گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    Next Article ایران امریکہ مذاکرات صورتحال کو بہتر کرنے کی سمت میں مثبت قدم ہیں، چینی وزارت خارجہ
    Saqib Butt

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.